Book Name:Tazeem e Mustafa kay waqiat
ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
یاخدا! نکلوں میں مَدَنی قافِلوں
کیساتھ کاش! سُنَّتوں کی
تربیَّت کے واسِطے پھر جلد تر!!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں