Yadgari-e-Ummat Per Lakhon Salaam

Book Name:Yadgari-e-Ummat Per Lakhon Salaam

میری اُمّت)یہاں تک کہ دوسرا صُور پھُونکا جائے۔(کنزالعمال،کتاب القیامۃ، ۷/۱۷۸،حدیث:۳۹۱۰۸ )

(2)مُحدِّثِ اعظم پاکستانرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے فرمایا:

       مُحدِّثِ اعظم پاکستان حضرت علّامہ مولانا سردار احمدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرمایاکرتےتھے:حُضُورِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَتوساری عمرہمیں اُمَّتی اُمَّتیکہہ کریادفرماتےرہے،قبر ِانورمیں  بھی اُمَّتی اُمَّتی   فرما رہے ہیں  اورحشر تک فرماتے رہیں  گےیہاں  تک کہ محشر کے روز بھی اُمَّتی اُمَّتی فرمائیں گے ۔ حق یہ ہےکہ اگرصِرف ایک باربھی اُمّتی فرمادیتےاورہم ساری زندگییانبی یانبی،یارسولَاللہ،یاحبیبَ اللہ(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کہتے تب بھی اُس ایک باراُمّتی کہنے کا حق ادا نہیں  ہو سکتا۔(عاشقِ اکبر، ص ۵۳)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

مجلس چندہ بکس

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!عاشقانِ رسول کی مسجد بھرو مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی دنیا بھر میں کم وبیش108 شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت  میں مصروفِ عمل ہے،انہی میں ایک شعبہ”مجلس چندہ  بکس“بھی ہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ مجلس چندہ بکس کی طرف سے ایک بکس کی ترکیب کی گئی ہے،یہ چندہ  بکس دُکانوں،کارخانوں،مارکیٹس،شاپنگ مالز،میڈیکل اسٹورز اور آفسز وغیرہ میں رکھنے کے ساتھ ساتھ گھروں میں بھی رکھا جاتا ہے،تا کہ ہم اپنی آسانی کے ساتھ روزانہ کچھ نہ کچھ رقم اُس بکس میں ڈالتے جائیں اور صدقہ و خیرات کا ثواب بھی کماتے جائیں۔جو دُکاندار ہیں وہ اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اپنے گاہکوں(Customers)کو بھی راہِ خدا میں مال خرچ کرنے کی ترغیب و فضائل بتاکر اپنا حصہ شامل کرنے کی ترکیب بنائیں تو بہت بہتر ہے۔

مشورۃً عرض ہے کہ ہم روزانہ کی ایک رقم مخصوص کر لیں،مثلاً5روپے ہی سہی،پھر اس کے