Book Name:Tanzeemi Usoolon Par Amal Ke Fawaid

*   جو تحریک اُصولوں پر جمی رہتی ہے، وہی کامیاب ہوتی ہے۔([1])

*   دعوتِ اسلامی کا بنیادی اصول یہی ہے کہ ہر کام شریعت کے مطابق ہو۔([2])

*   مدنی مرکز تو اُسی کے ساتھ ہے جو شرعی اور تنظیمی اُصُولوں کی پاسداری کرے۔ ([3])

اللہ پاک ہمیں اپنے شریعت کے اصولوں کا بھی پابند بنائے اور شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مدنی مرکز اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کی طرف سے عطا کردہ تنظیمی اصولوں کے مطابق دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی خوب خوب دھومیں مچانے کی توفیق عطا فرمائے۔  اٰمین بجاہِ خاتمِ النَّبیّٖن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب!                                              صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد



([1])...مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ، 1تا5 ذیقعدۃُ الحرام 1436 ھ بمطابق 17تا20اگست 2015ء

([2])...مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ، 1تا5 ذیقعدۃُ الحرام 1436 ھ بمطابق 17تا20اگست 2015ء

([3])...مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ،12 تا 16 جمادی الاوّل1430 ھ بمطابق 8تا 12 مئی 2009ء