Gaflat Ka Anjam

Book Name:Gaflat Ka Anjam

ِ باعمل،صوفی باصفا،حجۃ الاسلام حضرت امام غزالیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکی ذاتِ مبارکہ بھی ہےجن کاہرلمحہ یادِالٰہی اورفکرِآخرت میں بسرہوتاتھا،آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ نے اپنے علمی شوق اور قابلیت وصلاحیت سے ایسےایسے کارنامےاَنْجام دئیےکہ آپ کی تعلیمات سے آج بھی عَالَمِ اِسْلام  مُنورہورہا ہے،آپ کی مُبارک زِندگی سے اُمّتِ مُسلِمہ کو اِطاعتِ خُداوَنْدی،سُنَّتوں کی پاسداری، زُہدو تَقْویٰ اوردیگربہت سی نیک خصلتیں اپنانےکا جذبہ ملتاہے ۔

اللہکریم ہمیں نیک اعمال کرنے اور غفلت سے بچنے کی توفیق عطافرمائے۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

     صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمّد

نیک عمل نمبر 28 کی ترغیب:

پیارے اسلامی بھائیو!  غفلت بھری زندگی سے جان چھڑانے، گُنَاہوں سے بچنے،  نیکیوں پر استقامت پانے اور توبہ و استغفار کا ذہن پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے اور ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب حصّہ لیجئے! اس کی برکت سے اِنْ شَاءَ اللہُ الْکَرِیْم! دین و دنیا کی بےشُمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام نیک اعمال کا رسالہ پُر (Fill) کرنا بھی ہے۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 28 یہ ہے کہ کیا آج آپ نے معاذ اللہ گناہ ہوجانے کی صورت میں فورا توبہ کی؟ (کاش روزانہ کم از کم 70 بار استغفر اللہ پڑھنا نصیب ہوجائے۔) پیارے اسلامی بھائیو! حدیث میں بھی ہمیں روزانہ توبہ و استِغفار کرنے کی