شعبان و رمضان شریف کے چند اہم واقعات

شعبان و رمضان شریف کے چند اہم واقعات

تاریخ / ماہ / سِن

نام / واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

2شعبان شریف150ھ

یومِ وصال امامِ اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شعبان شریف 1438 تا 1442ھ ، مارچ2022 اور ” اشکوں کی برسات “

5 شعبان شریف4ھ

یومِ ولادت شہیدِ کربلا ، امامِ عالی مقام حضرت سیّدُنا امام حُسین رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرمُ الحرام1439 تا

1443ھ اور ” امام حسین کی کرامات “

21 شعبان شریف 673ھ

یومِ وصال لعل شہباز قلندر ، حضرت محمد عثمان مروندی حنفی قادری رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شعبان شریف 1438ھ

اور ” فیضانِ عثمان مروندی لعل شہباز قلندر “

شعبان شریف 9ھ

یومِ وصال شہزادیِ رسول ، حضرتِ اُمِّ کلثوم رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شعبان ، رمضان1438

اور ربیع الاول 1439ھ

شعبان شریف 45ھ

یومِ وصال اُمُّ المؤمنین حضرت حَفصَہ رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شعبان شریف 1438ھ

اور ” فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “

پہلی رمضان شریف 471ھ

یومِ ولادت غوثِ پاک شیخ عبدُالقادر جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخر1438تا1444ھ

اور ” غوثِ پاک کے حالات “

3 رمضان شریف 11ھ

یومِ وصال خاتونِ جنّت حضرت فاطمۃُ الزہراء رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان 1438تا1440ھ

اور ” شانِ خاتونِ جنّت “

5 رمضان شریف 1406ھ

یومِ وصال حضرت علّامہ عبدالمصطفیٰ اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان 1441ھ

10 رمضان شریف 10سِنِ نبوی

یومِ وصال اُمُّ المؤمنین حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان1438 ، 1440ھ

اور ” فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “

اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net اور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code