ذُوالقعدۃ الحرام  کے چند اہم واقعات

ذُوالقعدۃ الحرام کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2024ء

تاریخ/ماہ/سِن

نام/واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

پہلی ذُوالقعدۃ الحرام 321ھ

یومِ وصال حضرت امام ابوجعفر احمد بن محمد طحاوی رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام 1438ھ

2ذُوالقعدۃ الحرام 1367ھ

یومِ وصال خلیفہ اعلیٰ حضرت، مفتی امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام 1438 تا 1440ھ اور ”تذکرۂ صدرُ الشریعہ“

8ذُوالقعدۃ الحرام 5ھ

غزوۂ خندق و شہدائے خندق اس غزوہ میں حضرت سعد بن معاذ سمیت 7صحابہ کرام شہید ہوئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام 1438، 1439ھ اور ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ322“

8ذُوالقعدۃ الحرام 1118ھ

یومِ وصال سلطان محمد اورنگ زیب عالمگیر رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام 1438ھ

21ذُوالقعدۃ الحرام 1433ھ

یومِ وصال محبوبِ عطار، رُکنِ شوریٰ حاجی زم زم عطاری

محبوبِ عطار کی 122حکایات

26ذُوالقعدۃ الحرام 1370ھ

یومِ وِصال حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام 1438اور  1439ھ

30ذُوالقعدۃ الحرام 1297ھ

یومِ عرس والدِ اعلیٰ حضرت، مفتی نقی علی خان رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام1439ھ

ذُوالقعدۃ الحرام 6ھ

واقعہ صلح حدیبیہ و بیعتِ رضوان

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدۃ الحرام1438،  1439ھ اور ”سیرتِ مصطفیٰ، ص346“

ذُوالقعدۃ الحرام 59یا61ھ

وصالِ مبارکہ اُمُّ المؤمنین حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہُ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438ھ

اور ”فیضانِ اُمّہاتُ المؤمنین“

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھئے اور دوسروں کو شیئر بھی کیجئے۔


Share

Articles

Comments


Security Code