Nematon ka Shukar Ada Karnay ka Tariqa

Book Name:Nematon ka Shukar Ada Karnay ka Tariqa

ایک نعمت ہے۔ اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا: جب تُو نے یہ جان لیا کہ ہرنعمت میری طرف سے ہے اور اس پر راضی رہا تو یہی شکر ادا کرنا ہے۔(احیاء العلوم، کتاب الصبر والشکر، الشطر الثانی، بیان طریق کشف الغطاء ۔۔۔ الخ، ۴/۱۰۵)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

”شکر کے فضائل“ کا تعارف

                 میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو! شکرکے مزید فضائل وفوائد اور دِلچسپ معلومات(Interesting information)حاصل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مَطبوعہ کتاب ”شکر کے فضائل“کا مُطالعہ کیجئے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّاس کتاب میں بُزرگوں کے اندازِ شکر، اَدائے شکر کے طریقے،شکر گزاروں کی حکایات،نعمت میں اضافے کے اسباب، مختلف دعائیں،شکر ادا کرنےکے فضائل اور نہ کرنے والوں  کیلئے وعیدیں اور کئی مدنی پھولوں  کو بیان کیا گیاہے، لہٰذا آج ہی اِس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کے بستے سے ھَدِیَّۃً طَلَب فرما کر خُود بھی اِس کا مُطالَعہ فرمائیے اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دِلائیے۔دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے اِس کتاب کو رِیڈ(یعنی پڑھا)بھی جا سکتا ہے،ڈاؤن لوڈ (Download)اور پرنٹ آؤٹ(Print Out) بھی کِیا جا سکتا ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

12 مدنی کاموں میں سے ایک”ہفتہ وار اجتماع“میں شرکت ہے۔

                   میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دعوتِ اسلامی کی اس ویب سائٹ پرمختلف موضوعات پر اور بھی بہت سی کتب ورسائل موجود ہیں،ان کتب ورسائل کا مطالعہ کرکے عِلْمِ دِیْن کے نایاب موتی حاصل  کیے جاسکتے ہیں۔ علم کامزید شوق پیدا کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجایئےاور ذیلی حلقے کے12مَدَنی کاموں میں خُوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے! ذیلی حلقے کے 12مَدَنی کاموں میں  سے