Book Name:Tawakkul Or Qanaat
لگایااور چینل بدلتے بدلتےمدنی چینل میرےسامنےآگیاجس پرایک بزرگ(یعنی امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ)نیوائیرنائٹ منانے والوں کوسمجھارہےتھے،انداز ایسا پیارا اوردلچسپ(Interesting)تھا کہ میں نے وہ بیان سننا شروع کردیا،اس بیان سے مجھے بڑی معلومات ملیں اورعبرت ہوئی کہ ہم کیا کرنے جارہے تھے ،میں خوفِ خدا سے رونے لگا بالآخر میں نے نیوائیر نائٹ میں خرافات کرنےاوردیگر گناہوں سےتوبہ کرلی اورگناہوں اوربُری صحبت سے کنارہ کشی کی اورقادری عطاری سلسلے میں بیعت ہوکرشیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مُرید بن گیااولاً 3 دن کےمدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سفر کیا،پھر دعوتِ اسلامی کے زیرِانتظام ہونے والاپورے ماہِ رمضان کااعتکاف بھی کیا،داڑھی شریف بھی سجالی اورمدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنا بھی شروع کردیا۔
مدنی چینل کی مہِم ہےنفس وشیطاں کے خلاف جو بھی دیکھے گا کریگااِنْ شَآءَاللہعَزَّ وَجَلَّاِعتراف
نفسِ اَمَّارہ پہ ضَرب ایسی لگے گی زور دار کہ ندامت کے سبب ہوگا گنہگار اشکبار
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد
میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّتبلیغِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی جہاں مسلمانوں کی اصلاح کیلئے کوشاں ہے،وہیں ساری دُنیامیں عشقِ رسول کی شمعیں، روشن کرنے اورنیکی کی دعوت عام کرنےکیلئے100سےزائدشعبہ جات کے ذریعےدینِ متین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے،انہی شعبہ جات میں سےایک شعبہ”مجلسِ تَراجِم“ بھی ہے جس نے انتہائی قلیل عرصے میں امیراہلسنت دَامَتْ بَرَکَا تُہُمُ الْعَالِیَہاورمکتبۃالمدینہ کی کُتُب ورَسائل کا دنیاکی مختلف زَبانوں مثلاً،انگلش،عربی، فارسی، فرنچ ، جرمن ، چائنیز، اٹالین ، رشین، ہندی،گجراتی ، سندھی، بنگالی کے علاوہ کم