Book Name:Ahl e Jannat Aur Ahl e Jahannum Ka Mukalma

سُبْحٰنَ اللہ! اللہ پاک ہمیں شبِ قدر دیکھنا، اس کی برکتیں لوٹنا اور اس بابرکت رات میں خوب عبادات کرنا نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

اسلامک ای بک لائبریری (Islamic eBooks Library)

کتابیں انسان کی بہترین دوست ہیں اور یہ انسان کی شخصیت کی تعمیر اور اخلاقی نشوونما میں بڑا اہم کردار ادا کرتیں ہیں۔ اگر کتابیں اسلامی اور روحانی ہوں تو وہ اور زیادہ قیمتی ہو جاتی ہیں۔ تبلیغِ دین کے مقصد کےلئے دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایپلی کیشن جاری کی ہے۔ جس کام نام ہے: اِسلامک اِیْ بکس لائبریری (Islamic eBooks Library) ہے *جس پر اردو، انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں ہزاروں اسلامی کتابیں فری ڈاون لوڈ کی جا سکتیں ہیں *اس ایپلی کیشن میں کئی مصنفین کی کتابیں ہیں *ایپلی کیشن میں کتاب کو مصنفین کے اعتبار سے اور کتاب کے عنوانات سے بھی سرچ کیا جا سکتاہے *اس ایپلی کیشن میں کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرکے انہیں آف لائن پڑھنے کے لیے پی ڈی ایف کی ذاتی لائبریری میں محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے اور *اپنی پسندیدہ کتابوں کو (Favorite) کتابوں کی الگ فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے *اس ایپلی کیشن کی بہت بڑی خصوصیت یہ بھی ہے کہ جو افراد کتابیں پڑھ نہیں سکتے یا پڑھنے کا وقت نہیں وہ اس اپیلی کیشن کے ذریعے کتابوں کو آڈیو میں سن سکتے ہیں *اس اپیلی کیشن کو آپ فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ جیسے مختلف پلیٹ فارمز پر دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں: