Book Name:Farooq e Azam ka Ishq e Rasool
ضِمْنا ً اَہَم مدنی پُھول بھی چُننے کی سعادت حاصل کی۔
v اللہعَزَّ وَجَلَّ کی عطا سے اسی عِشقِ کامل کے طُفیلسَیِّدُنافارُوقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کودُنیا میں اِخْتیار و اِقْتداراورآخرت میں عِزَّت ووَقارملا۔
v سَیِّدُنافارُوقِ اعظمرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے عشقِ رسول کی اَعْلیٰ وعُمدہ مثال قائم کر کے قیامت تک آنے والے مُسلمانوں کوآقائے دو عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے عشق کرنے کا سلیقہ سکھادیا۔
v آج کے اس پُرفِتَن دَور میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایسے مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیں،جہاں عاشقانِ مُصطفےٰ کا تَذکرہ ہوتا ہے ،ان کے عِشْقِ رسول کے واقعات سُنائے جاتے ہیں، اس کی برکت سے ہمارے دل میں بھی عشقِ مُصطفےٰ کی شَمْع روشن ہوگی اورعمل کاجَذبہ بڑھے گا۔
v اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ایساپیارامدنی ماحول دعوتِ اسلامی پیش کررہی ہے ،لہٰذا ہم سب بھی اس مدنی ماحول سے وابستہ ہو جائیں،ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع اور ہفتہ وار اجتماعی طورپرہونے والے مدنی مذاکرےمیں اوّل تا آخر شرکت، مدنی قافلوں میں سفراورمدنی اِنْعامات پرعمل کی کوشش جاری رکھیں، ہماری زندگی میں مدنی اِنْقلاب برپا ہوجائے گا ہم بھی سُنَّتوں کے پابند اور نیک مُسلمان بن جائیں گے۔اِنْ شَآءَاللہعَزَّ وَجَلَّ
v اللہ عَزَّ وَجَلَّہمیں سچا عاشقِ رسول بنائےنیز عشقِ رسول کےتَقاضوں کو پُورا کرتے