Maut aur Qabr ki Tayyari

Book Name:Maut aur Qabr ki Tayyari

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب!                                           صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مدنی عطیات کی ترغیب

دعوتِ اسلامی تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ہے،جس کا مدنی پیغام اب تک کم و بیش200ممالک میں پہنچ چکا ہے،اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی خدمتِ دِین کے کم وبیش 103شعبہ جات میں مدنی کام کر رہی ہے،صرف جامعۃ المدینہ(للبنین و للبنات)،مدرسۃ المدینہ(للبنین و للبنات)، اورمدنی چینل کے سالانہ اخراجات کروڑوں نہیں،اربوں روپے ہیں۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ اس وقت ملک و بیرونِ ملک 481 جامعۃ المدینہ(للبنین و للبنات)قائم ہیں،جن میں کم و بیش34879(چونتِیس ہزارآٹھ سو اُناسی)طلبہ و طالبات درسِ نظامی کر رہی ہیں۔اِسی طرح ملک و بیرونِ ملک 2585(دوہزارپانچ سو پچاسی )مدرسۃ المدینہ(للبنین و للبنات جُزوقتی،کل وقتی رہائشی)قائم ہیں،جن میں کم و بیش121971(ایک لاکھ اِکیس ہزارنوسواِکہّتر)مدنی مُنّے اورمدنی مُنّیاں ،فی سبیل اللہ حفظ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔مساجد کی تعمیر کے لئے دعوتِ اسلامی کی ”مجلس خدام المساجد“مصروفِ عمل ہے۔ اس مجلس کی کوششوں سے ملک و بيرونِ ملک تقريباً2000(دو ہزار) مساجدبنائی جاچکی ہیں جبکہ تادمِ تحریرصرف پاکستان میں کم و بیش 510 مساجدزيرِ تعمير ہيں۔خصوصی اسلامی بھائیوں(یعنی گُونگے،بہرے اورنابینا )اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں میں بھی نیکی کی دعوت عام کرنے کا سلسلہ جاری ہے،وقتاً فوقتاًگُونگے،بہرے اورنابینا اسلامی بھائیوں کے مدنی قافلے بھی ایک شہر سے دُوسرے شہر میں سفرکرتے رہتے ہیں،مختلف کورسز بھی کروائے جاتے ہیں،

دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے لیے زکوٰۃ،صدقات،مدنی عطیات دینے کے ساتھ ساتھ