Allah Say Muhabbat Karnay Walon Kay Waqiat

Book Name:Allah Say Muhabbat Karnay Walon Kay Waqiat

شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ایسے نادانوں کوسمجھاتے اور نصیحت کے  مدنی پھول عطا فرماتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں:

بے نمازی رہیں کچھ نہ روزے رکھیں

جو کہ گانے سنیں، فلم بِینی کریں

بد نگاہی کریں، بد کلامی کریں

کھائیں رزقِ حرام ، ایسے ہیں بد لگام

عَہد توڑا کریں ، جھوٹ بولا کریں

جو ستاتے رہیں دل دُکھاتے رہیں

چغلیوں تہمتوں ، میں جو مشغول ہوں

گالیاں جو بکیں عیب بھی نہ ڈھکیں

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

اُن کو کس نے کہا؟عاشقانِ رسول

(وسائلِ بخشش مُرمّم،ص 649)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                         صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

اے کاش !اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  سے سچی محبت کرنے والوں کا صدقہ ہمیں بھی نصیب ہوجائے اور اے کاش!ہم بھی ان مُبارک ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلنے والے بن جائیں ،مدنی انعام پر عمل کرتے ہوئے ساری نمازیں باجماعت مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ ادا کریں۔ ماہِ رمضان کے فرض روزوں کے ساتھ ساتھ نفل روزے رکھنے والے بن جائیں۔ ہمیشہ سچ بولیں،حُسنِ اخلاق کے پیکر ہوجائیں، ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں کے حقوق ادا کرنے والے بن جائیں، اے کاش! گناہوں کے قریب بھی نہ جائیں ہماری کوئی نماز قضانہ ہو۔ ماہِ رمضان کا کوئی روزہ ضائع نہ ہو۔ زبان سے ہر گز ہر گز