Book Name:Ummat-e-Mustafa Ki Khasusiyaat
پیچھا چھڑانے کے لئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے اورنیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانے میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں کم و بیش 104 شعبہ جات میں دینِ مَتِیْن کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے،اِنہی میں سے ایک شعبہ ”دارُالاِفتاء اَہلسُنّت“بھی ہے،جس کے تحت سب سے پہلا دارُالاِفتا15شَعْبَانُ الْمُعَظَّم1421ھکو جامع مسجد کنزُالاِیمان،بابری چوک بابُ المدینہ(کراچی)میں قائم ہُوا اور اب تک کراچی کے مُختلِف علاقوں اور پاکستان کے مُختلِف شہروں میں بھی”دارُالاِفتاء اَہلسُنّت“قائم ہوچکے ہیں،جہاں مُفْتِیانِ کِرام اُمّتِ مُسْلِمَہ کی شرعی رہنمائی میں مَصْرُوف ہیں۔اِس کے علاوہ’’دارُالاِفتاءاَہلسُنَّت‘‘کے مُفْتِیانِ کِرام ٹیلی فون،واٹس ایپ(WhatsApp) اور اِنْٹر نیٹ پر دُنیا بھر کے مُسلمانوں کی طرف سے پوچھے جانے والے مَسائل کا حل بتاتے ہیں۔اِنْٹرنیٹ کے ذریعے دُنیا بھر سے اِس میل ایڈریس (darulifta@dawateislami.net)پر سُوالات پوچھےجا سکتے ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّمدنی چینل کے سلسلوں میں’’دارُالاِفتاءاَہلسُنَّت‘‘ کے نام سے ایک مقبولِ عام اور نہایت معلوماتی سلسلہ بھی نشر کیا جاتا ہے۔دُنیا بھر سےشرعی رہنمائی حاصِل کرنے کے لئے اِن نمبرز پر رابِطہ بھی کِیا جاسکتا ہے۔نمبرز نوٹ فرمالیجئے۔
0220112۔0300۔۔۔۔۔۔۔0220113۔0300
0220114۔0300۔۔۔۔۔۔۔0220115۔0300
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّعلم ِ دین کا نور پھیلانے کے لئے دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی(I.T)کے تعاون سے”دارالافتاء اہلسنّت“موبائل ایپلیکیشن(Application)بھی آچکی ہے اورمزید ترقی کا سفر جاری ہے۔یادرکھئے!پاکستانی وَقْت کےمُطابِق صبح10:00بجے سےشام4:00بجےتک اِن نمبرز پررابِطہ کِیا جا سکتا ہے،دوپہر ایک سے دوبجے تک وقفہ ہوتا ہے اور بروز جُمُعہ تعطیل ہوتی ہے۔(رمضان المبارک میں ضرورتاً اوقات میں تبدیلی بھی کی جاتی ہے)۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد