Book Name:Wah Kya Baat Gaus e Azam Ki
ہیں:جب کوئی مریدنی اَدَب کا خیال نہیں رکھتی، تو وہ لوٹ کر وہیں پہنچ جاتی ہے جہاں سے چلی تھی۔( الر سالۃ القشیریۃ ، باب الادب ، ص ۳۱۹)
طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی دوکتب”بہارِشریعت“حِصّہ16(312 صفحات)اور120صفحات پرمشتمل کتاب”سُنتیں اور آداب“ھدِيَّةً طلب کیجئےاور اس کامطالعہ فرمائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد