Book Name:Rajab Ka Mahena Kesy Guzarain
میری طرف سے حدیث بیان کرنے سے بچو ، جس نے جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ منسوب کیا اسے چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔ ([1])
طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنےکےلئےمکتبۃُ المدینہ کی دوکُتُب ، بہارِ شریعت حصّہ16(312صفحات)اور 120 صَفَحات کی کتاب “ سُنّتیں اور آداب “ اوراَمیرِاَہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکےدورسالے “ 101 مَدَنی پھول “ اور “ 163 مَدَنی پھول “ ہدِیّۃًحاصِل کیجئے اور پڑھئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد