Book Name:Ghaflat
بیان : 11 ہر مبلغہ بیان کرنے سے پہلے کم از کم تین بار پڑھ لے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ
سُلطانِ دو جہان ، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ جنّت نشان ہے : جو مجھ پر جُمعہ کے دن اوررات میں سو (100)مرتبہ دُرودِپاک پڑھے ، اللہ پاک اُس کی سو(100)حاجتیں پوری فرمائے گا ، ستَّر(70)آخرت کی اورتیس(30)دُنیاکی اوراللہکریم ایک فرشتہ مُقَرَّرفرمادےگا ، جواس دُرودِ پاک کو میری قبر میں یُوں پہنچائے گا ، جیسےتمہیں تحائف پیش کئےجاتےہیں ، بِلا شُبہ میرا علم میرے وِصال کے بعد ویسا ہی ہوگا ، جیسا میری حیات میں ہے۔ ([1])
تُو زندہ ہے واللہ تُو زندہ ہے واللہ
مِرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے
(حدائقِ بخشش ، ص۱۵۸)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیاری پیاری اسلامی بہنو! حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بیان سُننےسے پہلے اَچّھی