Book Name:Ikhtiyarat e Mustafa
تو ہاتھو ں ہاتھ دعوتِ اسلامی کے3 دِن کے مدنی قافلے میں سفر کی سعادت حاصل کر لیجئے۔ عاشقانِ رسول کی صحبت حاصل کرتے ہوئے نیک اعمال کی اچھی اچھی نیّتیں کر لیجئے،فرض علوم سیکھنے،روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے ”نیک اعمال“ کا رسالہ پُر کرنے اور مدنی قافلو ں میں سفرکرنے کی نیّتیں کر لیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد