Image
“ مدرسۃُ المدینہ فیضانِ مشتاق “ میں کلاسز کا آغاز 2010ء میں ہوا ، اس مدرسہ کا سنگِ بنیاد رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطّاری مَدَّظِلُّہُ العالی نے اپنے بابرکت ہاتھوں سےکیا۔
Image
اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کےمدارسُ المدینہ میں بچّوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی اَخلاقی تربیت پربھی خاصی توجّہ دی جاتی ہے یہی وجہ ہے