Namaz Mein Khushu Laney Ke 27 Madani Phool

Book Name:Namaz Mein Khushu Laney Ke 27 Madani Phool

میرے نماز شروع کرنے سے پہلے پہلے مجھے بیان کردو۔ ([1])

نماز میں خشوع لانے کے 27 مَدَنی پھول

اللہ پاک ہمیں خشوع و خضوع سے نماز پڑھنے کی توفیق بخشے، امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  اس کے لئے مدنی پھول دیتے ہوئے فرماتے ہیں: (1):بھوک پیاس ہو تو مٹا لیجئے (2):پیشاب وغیرہ (3):ضَروری بات چیت اور (4):فون کرنے سننے سے فارغ ہو لیجئے (5):موبائل فون سائلنٹ کر دیجئے (6):بچوں سے دور رہئے (7):شور وغل کی آواز سے بچنے کی تدبیر کیجئے (8):جو انتظار میں ہو ،اُس کو فارغ کر دیجئے (9):سامنے والی دیوار پر نقش و نگارہو یاسامنے شیشہ (Mirror) وغیرہ ہو اور دھیان بٹتا ہو تو جگہ بدل دیجئے (10):اگر گرمی خشوع میں رکاوٹ بنتی ہو تو پنکھے یا ممکن ہو تو A.C کی ترکیب رکھئے (11):سردی لگتی ہو تو نماز میں گرم لباس اور ہیٹر وغیرہ استعمال کیجئے (12):لباس، عمامہ، چادر وغیرہ میں سے کوئی چیز یکسوئی میں رکاوٹ نہ بنے، اس کا خیال رکھئے، مَثَلًا لباس تنگ نہ ہو، اس کی چبھن محسوس نہ ہوتی ہو، وغیرہ (13):پاؤں پر مچھر کاٹتے ہوں تو موزے پہن لیجئے (14):عمامہ یا اس کے اوپر کی چادر سجدے میں سرکتے اُترتے رہنا یا گرمی لگنے یا گھٹن وغیرہ کا باعث ہوناوغیرہ خشوع میں رکاوٹیں ہیں (15):جیب میں موجود اشیا کا بوجھ رُکاوٹ بنتا ہو تو نِکال دیجئے (16):نقش و نگار والے مصلّے پر نماز پڑھنے سے بچئے (17):مصلّٰی یا کارپیٹ وغیرہ خشوع میں کمی کا باعث بنتے ہوں تو ہٹا دیجئے یا خود ہٹ جایئے (18):جو بھی شے خشوع میں خلل ڈالتی ہو ممکنہ صورت میں اُسے دُور کر دیجئے (19):خشوع میں وسوسے رکاوٹ بنتے


 

 



[1]... حلیۃ الاولیا، جلد:2، صفحہ:112، رقم:1611۔