اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو

دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کی مدنی خبریں

اللہ عَزَّ  وَجَلَّکے فضل و کرم سےدعوتِ اسلامی دنیا کے تقریباً 200ملکوں میں اپنامدنی پیغام پہنچانےکےساتھ ساتھ  103سے زیادہ شعبوں میں سنتوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔ان میں سے چند شعبہ جات کے مدنی کاموں کی جھلکیاں ذیل میں ملاحظہ فرمائیے:

شعبۂ تعلیم کا 3 دن کا تربیتی اجتماع

10، 11، 12 فروری 2017ء جمعہ، ہفتہ، اتوار عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں شعبہ ٔتعلیم کا 3 دن کا تربیتی اجتماع ہو گا جس میں مختلف مبلّغینِ دعوتِ اسلامی اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران حضرتِ مولانا ابو حامد محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی   شرکا کو تربیت کے مدنی پھول عطا فرمائیں گے۔

مجلسِ اصلاح برائے فنکار، مجلسِ اصلاح برائے کھلاڑیان اور مدنی چینل ریلے مجلس کا 3 دن کا تربیتی اجتماع

مجلسِ اصلاح برائے فنکار،مجلسِ اصلاح برائے کھلاڑیان اور مدنی چینل ریلے مجلس کا 3 دن کا تربیتی اجتماع 4، 5، 6 جنوری 2017ء عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی میں ہوا۔ اس تربیتی اجتماع میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ،دارالافتاءاہلسنت کے مفتیانِ کرام،نگرانِ مرکزی مجلسِ شوریٰ اور اراکینِ شوریٰ نے ان شعبوں میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کی ترغیب دلائی اور تربیت کے مہکے مہکے مدنی پھو ل عنایت فرمائے۔

جامعاتُ المدینہ کے اساتذہ کا تربیتی اجتماع

16،15،14 جنوری2016ءجامعات المدینہ کے اساتذہ کا تربیتی اجتماع عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ہوا۔ اس تربیتی اجتماع میں امیرِاہلِ سنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے علاوہدارالافتاء اہلسنت کے مفتیانِ کرام، نگرانِ مرکزی مجلسِ شوریٰ اور اراکینِ شوریٰ نے تربیت فرمائی۔

جامعۃُ المدینہ(للبنات)

31دسمبر2016ءکوملک وبیرون ِملک208 طالبات نے 25ماہ کافیضان ِشریعت کورس مکمل کرنے کی سعادت حاصل   کی۔

20677 مدنی منوں اور مدنی منیوں نے حفظ و ناظرہ قرآنِ پاک ختم کرنے کی سعادت حاصل کی

مدرسۃُ المدینہ للبنین و للبنات کی پاکستان میں تا دمِ تحریر 2375 شاخیں قائم ہیں،جن میں110369 مدنی مُنّے اور مدنی مُنّیاں قرآنِ پاک کی حفظ و ناظرہ کی مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔گزشتہ سال 2016ء میں مدرسۃُ المدینہ کے 4485 مدنی منّوں اور مدنی منّیوں نے قرآنِ کریم حفظ کیا، جبکہ ناظرہ مکمل کرنے والوں کی تعداد 16192 ہے۔دعوتِ اسلامی کے مدرسۃُ المدینہ سے  اب تک مجموعی طور پر 69100 مدنی منّے اور مدنی منّیاں قرآنِ کریم حفظ کرنے کی سعادت پاچکے ہیں جبکہ ناظرہ قرآنِ پاک مکمل کرنے والوں کی تعداد1 لاکھ 95 ہزار 2سو بیالیس (195242) ہے۔

ہو کرم اللہ! حافظ مدنی منوں کے طفیل

جگمگاتے گنبدِ خَضرا کی کرنوں کے طفیل

اسلامی بہنوں کا 10 ماہ کامدنی قاعدہ وناظرہ کورس

سردارآباد(فیصل آباد)میں20دسمبر2016ءسےاسلامی بہنوں کیلئے10ماہ کےمدنی قاعدہ وناظرہ کورس کاآغاز ہوا۔

مدرستہُ المدینہ آن لائن للبنات

مدرستہُ المدینہ آن لائن للبنات کے تحت ملک و بیرون ملک 84ممالک کی951اسلامی بہنیں قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنےکےساتھ ساتھ فرض علوم بھی سیکھ رہی ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّآن لائن جامعۃُالمدینہ للبنات کا بھی آغاز ہوچکا ہےجس کے تحت مختلف کورسز مثلا فیضانِ نمازکورس، طہارت کورس،عقائدوفقہ کورس،شریعت کورس کاآغاز ہو چکاہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  55اسلامی بہنیں ناظرہ کورس بھی مکمل کر چکی ہیں۔

شعبہ مدنی تربیت گاہیں(اسلامی بہنیں)

شعبہ مدنی تربیت گاہیں(اسلامی بہنیں )کے تحت کم و بیش سال بھر اسلامی بہنوں کے لئے 12 دن کے مختلف کورسز کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔گزشتہ ایک مہینے کے دوران پاکستان کے4شہروں: راولپنڈی،گلزارِطیبہ(سرگودھا)، گجرات، سردارآباد (فیصل آباد) میں فیضان ِ نمازکورس اور باب المدینہ کراچی میں خصوصی اسلامی بہن کورس ہوا جس میں 133 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔تادمِ تحریر مذکورہ 5شہروں سمیت زم زم نگر حیدرآباد میں فیضانِ قرآن کورس جاری ہے جس میں 168 اسلامی بہنیں شریک ہیں۔

مجلسِ کورسز(اسلامی بہنیں)

اسلامی بہنوں کی مجلسِ کورسز وقتاً فوقتاً ملک و بیرونِ ملک مختلف ایّام پر مشتمل کورسز کرواتی ہے جن کا دورانیہ روزانہ چند گھنٹے ہوتاہے۔گزشتہ دنوں اس مجلس کے تحت درج ذیل کورسز ہوئے:(1)9 سے12سال کی طالبات کےلئے7دن کا فیضانِ غوثِ اعظم کورس پاکستان میں55مقامات پرہواجس میں شرکاکی تعداد1264رہی۔(2)13سے19سال کی طالبات کے لئے 7دن کافیضانِ صحابیات کورس پاکستان میں 402 مقامات پر ہوا،شرکاکی تعداد4468رہی۔

مجلسِ اصلاح برائے قیدیان

21 جنوری 2017ء بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں فیضانِِ قرآن ہال کا افتتاح ہوا، جس میں وزیرِ جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا اور جیل عملے نے شرکت کی۔اس ہال میں قیدیوں کے لئے مکتبۃُ المدینہ کے کتب و رسائل پر مشتمل لائبریری، کمپیوٹر کلاس، ناظرہ کلاس، قاعدہ کلاس اور حفظ کلاس شامل ہیں۔ اس ہال میں تقریباً 200 قیدی زیورِ تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔

ربیعُ الاول اور ربیع ُالآخر کے جگمگاتے مدنی مذاکرے

عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی) میں ربیع ُ الاول کے ابتدائی دنوں میں 12 سے زائد اور ماہِ عبد القادر ربیع ُ الآخرمیں لگاتار11سےزائدمدنی مذاکرے ہوئے۔ ان مدنی مذاکروں میں پاکستان کی مختلف کابینات سے ہزاروں کی تعداد میں اسلامی بھائیوں کی حاضری ہوئی۔ مدنی مذاکروں کے بعد کثیر اسلامی بھائیوں نے 12 دن کے اصلاحِ اعمال کورس میں شرکت اور 3 دن کے مدنی قافلوں میں سفر کا شرف حاصل کیا۔ مرکز الاولیاء (لاہور) سے مدنی مذاکرے کے لئے اسپیشل ٹرین”غوثیہ ایکسپریس“چلائی گئی۔

مرکزالاولیاء(لاہور)،شیخوپورہ،سردارآباد(فیصل آباد)، اوکاڑہ، ساہیوال، مدینۃالاولیاء(ملتان)،خانیوال،رحیم یار خان، بہاولپور، گجرات، کوئٹہ اور بلوچستان کےدیگر شہر،نواب شاہ، ٹنڈو آدم، اسلام آباد، راولپنڈی، گلزارِ طیبہ (سرگودھا)، کشمیر، منڈی بہاؤالدّین وغیرہ شہروں سے آنے والے عاشقانِ رسول و عاشقانِ غوثِ اعظم نے خوب خوب سنتوں کے مدنی پھول چننے کا شرف حاصل کیا۔

مدنی مذاکرہ ہے رحمت کا خزینہ

اَخلاق  کا تہذیب کا طریقت  کا خزینہ


Share

اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو

اللہعَزَّ  وَجَلَّ کے فضل و کرم سے دنیا بھر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی دھوم دھام ہے۔بیرونِ پاکستان دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی کچھ تفصیلات ذیل میں ملاحظہ فرمائیے:

جانشینِ امیرِ اہلِ سنت کا سفرِ ہانگ کانگ

نومبر2016ءمیں جانشینِ امیرِاہلسنت حضرت مولانا الحاج ابواُسید عبید رضا عطاری مدنیدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے ہانگ کانگ کا دورہ فرمایا، اس دورے میں متعلقہ رُکنِ شوری بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ اس سفرمیں جانشینِ امیرِ اہلسنت نے:٭مدارسُ المدینہ کے مدنی منّوں اور مدرسین کو نصیحت کے مدنی پھولوں سے نوازا ٭کثیر عاشقانِ رسول کے ہمراہ جلوسِِ میلاد میں شرکت فرمائی٭ کثیر  اسلامی بھائیوں نے آپ کے ہاتھوں گناہوں سے توبہ کر کے امیرِ اہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی بیعت کا شرف حاصل کیا٭ ہانگ کانگ کے شہر” توکوان“ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان بھی فرمایا،جس میں کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت فرمائی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّاسی اجتماع میں ایک غیر مسلم آپ کا بیان سُن کر دینِ اسلام سے وابستہ ہو گیا۔  آپ نے اس کا اسلامی نام ”محمد“ اور پکارنے کے لئے ”میلاد رضا“ رکھا۔ نَومسلم محمد میلاد رضا عطاری کا کہنا ہے: بیان سن کر مجھے ایسے لگ رہا تھا کہ یہ بیان میرے لئے ہی ہو رہا ہے ، بیان کے الفاظ میرے دل میں اترتے چلے جا رہے تھے،میں اپنی کیفیت الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

USA (امریکہ) میں مدنی کام:

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّدنيا کے دیگر ممالک کی طرح USA (امریکہ) میں بھی دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کی بہاریں ہیں۔ ٭ USA کے کئی اہم شہروں مثلاََ نيو يارک، بالٹی مور، ایٹلانٹا،میامی،شکاگو،بلومنگٹن،ڈیلاس،ہیوسٹن،سیکرا مینٹو اور وُڈلینڈ میں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ خُدّامُ المساجد کی کوششوں سے  مدنی مراکز قائم ہو چکے ہیں اور مزید شہروں میں مدنی مراکز اور مساجد بنانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ ٭میری لینڈ اسٹیٹ کے شہر بالٹی مور میں دعوتِ اسلامی کے لئے ڈھائی ایکڑ رقبے پر مشتمل جگہ خريدى گئی جس میں تقریباً 24000 اسکوائر فٹ کی بلڈنگ بھی موجود ہے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اس جگہ میں مسجد، مدرسۃُ المدينہ، جامعۃُ المدينہ، دارالمدينہ، تنظيمى مکاتب وغيره اور غسلِ میت کے لئے  جگہ تیارکی جائے گی۔٭نومبر 2016ءمیں فیضانِ مدينہ بالٹی مور میں نئی جگہ کے افتتاح کے سلسلے میں سنتوں بھرے اجتماع اور مجلس مدنی قافلہ کے تحت تين دن کے مدنی قافلہ تربیتی اجتماع کا انعقادکیا گیاجس میں اراکینِ یوایس مشاورت، نگرانِ کابینہ، اراکینِ کابینہ اور امریکہ کے مختلف شہروں سے  اسلامی بھائیوں نے آکرشرکت فرمائی۔ اراكينِ شورٰى نے ٹیلیفونک اور ویڈیو بیانات کے ذريعے تربیت فرمائی۔٭ 18 ربیع الاول1438ھ  کو  بالٹی مور کے سٹی ہال کے گرد و نواح میں جلوسِ میلاد کی ترکیب ہوئی۔ آخر میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے بیانات فرمائے۔دعااورصلٰوةوسلام پراختتام ہوا۔ ٭امریکہ میں اکثر مدنی مراکز میں مجلسِ مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت تعویذاتِ عطاريہ کے بستوں کی بھی ترکیب ہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اب امریکہ کے لوکل نمبر475-999-2526 پرفون کرکےمنگل،بدھ اور جمعرات سینٹرل ٹائم کے مطابق PM 2:15 سے 4:00 PM تک استخاره بھی کروایا جاسکتاہے۔ استخارے کے لئےصرف اسلامی بھائی رابطہ فرمائیں۔٭پچھلے دنوں مبلغِ دعوت اسلامی کی انفرادی کوشش سےامریکی ریاست فلُوریڈاکے شہرٹیمپامیں ایک غیرمسلم نے اسلام قبول کر لیاجن کااسلامی نام احمد رضا رکھا گیا ۔

مجلسِ خُدّام المساجد

دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت ملک و بیرونِ ملک مساجدکی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے:٭ساؤتھ کوریا کےشہرکھیونگ سان کےعلاقہ چلیانگ(Jillyang) میں 2008ءسےمصلّےقائم تھا۔جنوری2014ءمیں مسجد بنانے  کیلئے16کروڑوان یعنی ایک لاکھ ساٹھ ہزار امریکی ڈالر کی خطیر رقم سے 240مربع میٹرپرمشتمل پلاٹ خریداگیا۔ 13 اگست 2016ءکومسجدکی تعمیرات کاآغاز کیا گیا جس پرکم وبیش 20 کروڑ وان یعنی2 لاکھ امریکی ڈالرخرچ آیا۔٭یورپ کے ملک ہالینڈ کے شہر ہوفن میں دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز کیلئے جگہ حاصل کی گئی ہےجس کی رقم کی ادائیگی ابھی باقی ہے۔اس جگہ نمازوں اورمدنی کاموں کا سلسلہ شروع کرنے کیلئے4فروری2017ءکوسنتوں بھرااجتماع ہوگا ۔

تین دن کے سنتوں بھرے اجتماعات

4،3،2دسمبر2016ءکوہندکےشہراحمدآبادجبکہ 30,29,28  دسمبر2016کو بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں دعوتِ اسلامی کے تین دن کے عظیم الشان سنتوں بھرےاجتماعات منعقد ہوئے۔ان اجتماعات میں کثیر عاشقان رسول نے شرکت فرمائی۔ مختلف موضوعات پر نگرانِ شوری اوراراکینِ شوریٰ سمیت مختلف مبلغین کے سنتوں بھرے بیانات ہوئے۔ان اجتماعات میں شریک عاشقان رسول کے لئے وضو خانے، استنجاخانے  اور کھانے کے بستوں کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ تیسرے دن خصوصی بیان،تصورِ مدینہ،دعا اور صلوۃ و سلام پر ان اجتماعات کا اختتام ہوا۔ ان دونوں اجتماعات میں مختلف سیاسی اورسماجی شخضیات نے بھی شرکت فرمائی نیز کثیر علماء و مشائخ کرام اور پیران عظام بھی تشریف لائے اورمدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔ان اجتماعات کے اختتام پر کثیر عاشقانِ رسول نے3دن، 12دن اور ایک ماہ کے مدنی قافلوں میں سفر کیا اور کئی اسلامی بھائیوں  نے 63  دن کے مدنی تربیتی کورس میں داخلہ لیا۔

غیرمسلم کی اسلام آوری

 یوگنڈا کمپالہ میں مبلغِ دعوتِ اسلامی کی انفرادی کوشش سےایک  غیر مسلم نے اسلام قبول کیا جن کا  اسلامی نام محمد اور پکارنے کیلئے یحییٰ رکھا گیا۔

ہند میں مختلف کورسز

ہندمیں9سے12 سال کی طالبات کیلئے7دن کا فیضان غوث اعظم کورس12مقامات پرہوا۔13سے19سال کی طالبات کیلئے7دن کافیضانِ صحابیات کورس11مقامات پرہوا۔ ہند اشرفی کابینات میں 23تا25دسمبر2016 اسلامی بہنوں کے لئے 3 دن کےمدنی کام کورس کی ترکیب ہوئی۔ ہند میں 2جنوری2017سے اسلامی بہنوں کے لئے 92دن کےمدنی قاعدہ ناظرہ کورس کاآغاز ہوچکاہے۔

آسٹریلیا  اور یوکے میں مختلف کورسز

آسٹریلیا میں 9سے12 سال کی طالبات کیلئے7دن کا فیضانِ غوثِ اعظم کورس انگلش زبان میں کروایا گیا۔ 13سے19سال کی طالبات کیلئے7دن کا فیضانِ صحابیات کورس بھی آسٹریلیا میں انگلش زبان میں کروایا  گیا۔یہی کورس UK میں بھی ہوا۔ UKکے شہر Roshdale میں 30دسمبر2016سےیکم جنوری2017 تک اِسلامی بہنوں کے لئے3دن کامدنی انعامات کورس ہوا۔

بنگلہ دیش اور عمان میں مختلف کورسز

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  ! بنگلہ دیش مدنی کابینات میں 21 سے 23دسمبر 2016 تک اسلامی بہنوں کے لئے3دن کےمدنی کام کورس کی ترکیب ہوئی ۔عمان میں20دسمبر2016 سےاسلامی بہنوں کے لئے92 دن کےمدنی قاعدہ و ناظرہ کورس کاآغاز ہوچکاہے۔

شہزادئ عطار سلمہ الغفار کابیرون ملک سفر

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ !سنتوں کی خدمت کی دھومیں مچانے کے عظیم جذبے کے تحت شہزادی عطارسَلَّمَہُ الۡغَفَّارنے23دسمبر 2016 تا2جنوری2017بحرین کاسفرفرمایا۔اس دوران آپ نے مختلف مدنی کاموں میں شرکت فرمائی۔آپ نے اسلامی بہنوں پرانفرادی کوشش کرتے ہوئے مختلف مدنی کام مثلا گھردرس دینے،مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانےاور براہِ راست(Live) مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔

مالکی ممالک کی ممالک ذمہ دار اس وقت سنتوں کی خدمت کے عظیم جذبے کے تحت عمان میں مدنی کاموں میں مصروف عمل ہیں۔اس دوران مختلف تربیتی اجتماعات،3دن کا مدنی کام کورس،مدنی مشورے،سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اورذمہ داران کی تربیت کرنے کی ترکیب رہی۔


Share

اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو

By the grace of Allah عَزَّوَجَلَّ, Dawat-e-Islami has conveyed its Madani message to almost 200 countries of the world. It is also rendering services to Sunnah in more than 103 departments. Please have glimpses of the Madani activities of a few departments:

3-Day Tarbiyyati Ijtima’ of Education Department

On the 10th, 11th and 12th February, 2017 [Friday, Saturday and Sunday] a 3-day Tarbiyyati Ijtima’ of Education Department will be held at global Madani Markaz, Faizan-e-Madinah, Bab-ul-Madinah, Karachi. In this Ijtima’, different preachers of Dawat-e-Islami and the Nigran of Markazi Majlis-e-Shura Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari will give attendees the Madani pearls of Tarbiyyat.

3-Day Tarbiyyati Ijtima’ of Majlis for Reformation of Actors, Majlis for Reformation of Players and Madani Channel Relay Majlis

The 3-day Tarbiyyati Ijtima’ of Majlis for Reformation of Actors, Majlis for Reformation of Players and Madani Channel Relay Majlis was held on 4th, 5th and 6th January, 2017 at global Madani Markaz Faizan-e-Madinah, old Sabzi Mandi, Bab-ul-Madinah, Karachi. In this Tarbiyyati Ijtima’, the founder of Dawat-e-Islami, ‘Allamah Maulana Muhammad Ilyas Attar Qaadiri دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه, Muftis of Dar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat, Nigrans of Markazi Majlis-e-Shura and the members of Shura persuaded [the Islamic brothers of the above-mentioned Majalis] to propagate the call towards righteousness in these departments. They also gave the beautiful Madani pearls of Tarbiyyat.

Jami’a-tul-Madinah for Lil-Banaat [Islamic sisters]

On 31st December, 2016, 208 female students were privileged to complete the 25-month Faizan-e-Shari’at Course in Pakistan and abroad.

Madrasa-tul-Madinah  (for Islamic brothers and sisters)

20677 Madani children (boys and girls) were privileged to complete Hifz and Nazra of the Holy Quran.

Up to now, 2375 campuses of Madrasa-tul-Madinah (for Islamic brothers and sisters) have been established in Pakistan. In these campuses, 110369 Madani children (boys and girls) are getting free education of Hifz and Naazirah of the Holy Quran.

In 2016, 4485 Madani children (boys and girls) of Madrasa-tul-Madinah did the Hifz of the Holy Quran, while 16192 Madani children completed Naazirah. Up to now, 69100 Madani children (boys and girls) in total are privileged to have done the Hifz of the Holy Quran, whereas 195242 Madani children have completed the education of Naazirah of the Holy Quran.

Ho karam Allah! Haafiz Madani munno kay tufayl

Jagmagatay Gumbad-e-Khazra ki kirno kay tufayl

Ijtima’ of certificate distribution

Certificate distribution Ijtima’ of Madrasa-tul-Madinah will be held on 29th January, 2017 (Sunday) around about 11:15 am. In this Ijtima’, the Nigran of Markazi Majlis-e-Shura Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari will deliver a special speech. This speech will be telecast live on Madani Channel. Madani children (boys) along with their guardians will be privileged to listen to this speech at 330 venues of all four provinces. Members of Shura, Nigrans of Kabinat and Nigran-e-Kabinah will attend the Ijtima’ at different venues and will also distribute certificates among the students.

The responsible Islamic brothers of Education Department and Majlis Traders should request the Islamic brothers related to their fields to attend this Ijtima’ by giving them special invitation.

10-Month Madani Qa’idah and Naazirah Course for Islamic sisters

The 10-month Madani Qa’idah and Naazirah Course for Islamic sisters started on 20th December, 2016 in Faisalabad (Sardarabad).

Madrasa-tul-Madinah Online for Islamic sisters

Under the supervision of Madrasa-tul-Madinah Online for Islamic sisters, 951 Islamic sisters of 84 countries [Pakistan and abroad] are gaining the knowledge of Fard ‘Uloom along with the Quranic education.

اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Online Jami’a-tul-Madinah for Islamic sisters has also started, offering other courses like Faizan-e-Namaz Course, Taharat Course, ‘Aqaaid and Fiqh Course, Shari’at Course. اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ 55 Islamic sisters have also completed the Naazirah Course.

Department for Madani Tarbiyyat Centres (Islamic sisters)

Under the supervision of Department for Madani Tarbiyyat Centres (Islamic sisters) different courses of 12 days for Islamic sisters run almost the whole year. During the last month, Faizan-e-Namaz Course was offered in 4 cities of Pakistan - Rawalpindi, Gulzar-e-Taybah (Sargodha), Gujrat and Sardarabad (Faisalabad), whereas Special Islamic Sister Course (a sign language course) was offered in Bab-ul-Madinah Karachi. These courses were attended by 133 Islamic sisters. Until now, Faizan-e-Quran Course is running in Zamzam Nagar Hyderabad along with the above-mentioned 5 cities which are being attended by 168 Islamic sisters.

Majlis Courses (Islamic sisters)

Majlis Courses of Islamic sisters offers courses on different occasions in Pakistan and abroad. The duration of the class of these courses is few hours daily. The following courses were offered under the supervision of this Majlis: 7-Day Faizan-e-Ghaus-e-A’zam Course was offered for the female students aged between 9 and 12 at 55 venues in Pakistan which was attended by 1,264 female students. 7-Day Faizan-e-Sahabiyyat Course was offered for the female students aged between 13 and 19 at 402 venues in Pakistan which was attended by 4,468 female students.

Majlis for Reformation of Prisoners

Faizan-e-Quran Hall was inaugurated on 21st January, 2017 (Saturday) at District Jail Okara. On this occasion, the minister of jail Malik Ahmad Yar Hanjara and the jail staff were also present. This hall has a library (consisting of books and booklets of Maktaba-tul-Madinah), a computer class, a Naazirah class, a Qa’idah class and a Hifz class. Approximately 200 prisoners are receiving education in this hall.

Wonderful Madani Muzakarahs held in the months of Rabi’-ul-Awwal and Rabi’-ul-Aakhir

Wonderful Madani Muzakarahs were held in the global Madani Markaz, Faizan-e-Madinah Bab-ul-Madinah (Karachi) for more than 12 consecutive days in the month of Rabi’-ul-Awwal, and for more than 11 consecutive days in the month of Rabi’-ul-Aakhir. Thousands of Islamic brothers from various Kabinat of Pakistan attended these Madani Muzakarahs. After this series of Madani Muzakarahs ended, a large number of Islamic brothers attended the 12-day ‘Islah-e-A’maal Course, i.e. the Deeds-Rectifying Course’ and they also had the privilege of travelling with 3-day Madani Qafilahs. A special train ‘Ghausiyyah Express’ from Markaz-ul-Awliya (Lahore) reached Bab-ul-Madinah Karachi in order to attend these Madani Muzakarahs.

During these Madani Muzakarahs, devotees of Rasool and those of Ghaus-e-A’zam from various cities had the privilege of gaining countless ‘Madani pearls of Sunnah’. These cities include Markaz-ul-Awliya (Lahore), Sheikhupura, Sardarabad (Faisalabad), Madina-tul-Awliya (Multan), Khanewal, Raheem Yar Khan, Bahawalpur, Gujrat, Okara, Sahiwal, Quetta and other cities of Baluchistan, Nawabshah, Tando Adam, Islamabad, Rawalpindi, Gulzar-e-Taybah (Sargodha), Kashmir, Mandi Bahauddin, etc.


Share

اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو

By the grace of Allah عَزَّوَجَلَّ! The Madani activities of Dawat-e-Islami are being prompted all over the world. Mentioned here is some detail about the Madani activities of Dawat-e-Islami performed outside Pakistan.

Beloved son of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat travels to Hong Kong

In November 2016, Al-Haj, Abu Usayd ‘Ubayd Raza Attari Madani – Ameer-e-Ahl-e-Sunnat’s successor and his elder son – visited Hong Kong. He was accompanied by a concerned member of Shura. During his stay in Hong Kong, the beloved son of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat performed the following Madani activities: (a) He gave the Madani pieces of advice to the Madani children and the teachers of Madaris-ul-Madinah. (b) He participated in the Meelad procession along with a huge number of devotees of Rasool. (c) A great number of Islamic brothers repented of sins and became the disciples of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه through him. (d) During the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Tsuen Wan – a city of Hong Kong – he delivered a speech attended by a lot of devotees of Rasool. A non-Muslim was also present in the Ijtima’. The non-Muslim listened to the speech and, by the grace of Allah عَزَّوَجَلَّ, he embraced Islam.

The beloved son of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat gave him the Islamic name ‘Muhammad’ and another name ‘Meelad Raza’ so that others call him ‘Meelad Raza’. The new Muslim ‘Meelad Raza Attari’ remarked, ‘It looked as if the speech was being delivered particularly to me. The words of the speech touched my heart. Words cannot simply express my feelings’.

Madani activities in USA (America)

اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Like many other countries of the world Madani activities of Dawat-e-Islami are also flourishing in USA. By the efforts of Khuddam-ul-Masajid (A Majlis of Dawat-e-Islami) many Madani Marakiz (centres) have been established in various major cities of USA, e.g., New York, Baltimore, Atlanta, Miami, Chicago, Bloomington, Dallas, Houston, Sacramento and Woodland.

Further efforts are being carried out to build Madani Marakiz and Masajid in other cities too. A land having a covered area of 2.5 acres has been purchased in Baltimore, a city of State Maryland. It consists of a constructed building having a covered area of approximately 24,000 square feet. اِنْ شَــآءَالـلّٰـه عَزَّوَجَلَّ after making necessary renovation, this place would be used for Masjid, Madrasa-tul-Madinah, Jami’a-tul-Madinah, Dar-ul-Madinah, Tanzeemi Makatib (administration offices) etc. In addition to this, a place for giving bath to the deceased would also be built.

On the occasion of the opening ceremony of Faizan-e-Madinah, Baltimore in November 2016, a Sunnah-inspiring Ijtima’ and a 3-day Madani Qafilah Tarbiyyati (training) Ijtima’ was also conducted under the Majlis Madani Qafilah. These Ijtima’aat were attended by the members of U.S. Mushawarat (advisory committee), Nigran of Kabinah, members of Kabinah and Islamic brothers from various cities of USA. The members of Majlis-e-Shura also imparted training via telephone and video discourses.

 

A Juloos of Meelad (Meelad procession) was carried out on 18th Rabi’-ul-Awwal 1438 AH, in the surroundings of City Hall, Baltimore, which concluded with the Bayanaat (discourses) of Muballighin (preachers) of Dawat-e-Islami. Du’a and Salat and Salam were also offered in the end. The stalls of Ta’wizaat ‘Attariyyah are available  in most of the Madani Marakiz of USA. Now اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ everyone can enquire for Istikharah via local phone no. 475-999-2526 on Tuesday, Wednesday and Thursday from 2:15 pm to 4:00 pm Central Time (CT). Islamic sisters are not allowed to call for Istikharah. By the individual efforts of Dawat-e-Islami’s Muballigh (preacher) recently, a non-Muslim in Tampa, Florida embraced Islam. He was assigned an Islamic name ‘Ahmad Raza’.

Majlis Khuddam-ul-Masajid

The constructions of Masajid are being carried out within the country and abroad as well. A plot in Jillyang located in Gyeongsan, a city of South Korea was purchased for 160 million Won (Korean currency) equivalent to US$160,000/-. The covered area of this plot is 240 square meters. The construction of a Masjid was initiated on 13th August, 2016. The construction cost aggregated to 200 million Won equivalent to US$200,000/-. The construction of Dome and Minaret are yet to be done.

A site has been acquired for the Madani Markaz of Dawat-e-Islami in a city of Holland - a European country. The payment for the site is yet to be made. In order to commence Salahs and Madani activities at the newly-acquired site for the Madani Markaz, an inaugural Sunnah-inspiring Ijtima’ will be held there on 4 February, 2017.

3-Day Sunnah-inspiring Ijtima’aat

In the Dhaka city of Bangladesh, a 3-day remarkable Sunnah-inspiring Ijtima’ of Dawat-e-Islami was held on 28, 29 and 30 December, 2016. Moreover, a similar 3-day Ijtima’ was also held in the Ahmadabad city of Hind (Gujrat province) on 2, 3 and 4 December, 2016. Countless devotees of Rasool attended these Ijtima’aat. Besides the recitation of the Holy Quran, Hamd and Na’at, many speeches on different topics were also delivered by the preachers of Dawat-e-Islami including the Nigran and the members of Shura. During the Ijtima’, the devotees of Rasool were provided with the facility of Wudu area and toilets. Food stalls were also set up.

On the third day, the Ijtima’ culminated [i.e. ended] with Salat-o-Salam. Brilliant and prominent scholars, saints and spiritual guides from all over the country attended the Ijtima’ and expressed their views broadcast on the Madani Channel. Political and social figures also attended the Ijtima’. After the Ijtima’ ended, a large number of devotees of Rasool travelled with 3-day, 12-day and one-month Madani Qafilahs. Many Islamic brothers also enrolled for the 63-day Madani Tarbiyyati Course.

A non-Muslim embraces Islam in Uganda (Africa)

By virtue of the individual effort made by a preacher of Dawat-e-Islami who was a devotee of Rasool as well as a traveller of a Madani Qafilah; a non-Muslim embraced Islam in Uganda. The new Muslim was given the Islamic name ‘Muhammad’. He was also given another name ‘Yahya’ so that people call him ‘Yahya’. In order to learn obligatory Islamic teachings such as Wudu, Ghusl, Salah-related rulings and to gain Islamic knowledge, Muhammad Yahya Attari intended to attend the Madrasa-tul-Madinah for adults at a Jami’ Masjid in Uganda.

Different courses in Hind

In Hind, female students aged between 9 and 12 were offered a 7-day ‘Faizan Ghaus-e-A’zam Course’. Another 7-day ‘Faizan Sahabiyyat Course’ was offered at 11 places. It was attended by female students aged between 13 and 19. In the Ashrafi Kabinat of Hind, a ‘3-day Madani Activity Course for Islamic sisters’ was held from 23 to 25 December, 2016. Furthermore, a 92-day Madani Qa’idah and Naazirah Course for Islamic sisters has also started since 2 January, 2017.

Different courses in Australia and UK  

In Australia, female students aged between 9 and 12 were offered a 7-day ‘Faizan Ghaus-e-A’zam Course’ in the English language. Another 7-day ‘Faizan Sahabiyyat Course’ was also offered in the English language. It was attended by female students aged between 13 and 19. The same course was also offered in UK. In Roshdale, UK, a ‘3-day Madani Activity Course for Islamic sisters’ was also held from 30 December, 2016 to 1 January, 2017.

Different courses in Bangladesh and Oman

By the grace of Allah عَزَّوَجَلَّ! In the Madani Kabinat of Bangladesh, a ‘3-day Madani Activity Course for Islamic sisters’ was held from 21 to 23 December, 2016. In Oman, a 92-day Madani Qa’idah and Naazirah Course for Islamic sisters has started since 20 December, 2016.

Respected daughter of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat travels abroad

By the grace of Allah عَزَّوَجَلَّ! With the intention of promoting Sunnah, the respected daughter of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat travelled to Bahrain and stayed there from 23 December, 2016 to 2 January, 2017. During her stay, she participated in different Madani activities. Making individual effort, she motivated Islamic sisters to perform various Madani activities such as delivering home Dars, teaching or learning at the Madrasa-tul-Madinah for adult Islamic sisters and watching the Madani Muzakarah broadcast live.

With the intention of promoting Sunnah, the country-level responsible Islamic sisters of the Maliki countries are performing Madani activities in Oman. These Madani activities include different Tarbiyyati Ijtima’aat, 3-day Madani Activity Course, Madani Mashwarahs, Sunnah-inspiring Ijtima’aat and guiding the responsible Islamic sisters.


Share

Articles

Comments


Security Code