Book Name:Kaba Shareef Ki Khasosiyat
اللہ پاک ہم سب کو عشقِ مکہ اور عشقِ مدینہ نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دارالافتاء اہلسنت ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ایپ کا تعارف
دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے ، جس کا نام ہے : ( Dar-ul-Ifta Ahlesunnat ) ( دارالافتاء اہلسنت ) ۔ یہ ایپلی کیشن Android اور IOS دونوں طرح کی ڈیوائسز سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے ، اس موبائل ایپلی کیشن میں * مختلف موضوعات پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات آڈیو ، ویڈیو اور ٹیکسٹ کی صورت میں موجود ہیں * احکامِ تجارت * فرض علوم کورس * اور تجارت کورس بھی اس ایپلی کیشن میں شامِل ہے۔آپ بھی یہ ایپلی کیشن ڈاؤنلوڈ کیجئے ! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ، آئیے ! ایک شرعِی مسئلہ سنتے ہیں :
( درست شرعی مسئلہ اور عوام میں مشہور غلطی کی نشاندہی )
مسئلہ : میت کے سَر یا داڑھی وغیرہ کے بال کاٹنا مکروہِ تحریمی ، ناجائِز و گُنَاہ ہے۔
وضاحت : عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا ( یعنی غیر ضروری بال کاٹنا ) ضروری ہوتا ہے ، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گےجبکہ شرعِی مسئلہ یُوں نہیں ہے۔ ہمارے