Tilawat e Quran Aur Musalman

Book Name:Tilawat e Quran Aur Musalman

فرمایا: اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([1])

﴿2گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([2])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،10 اپریل 2025

(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ

تلاوت کرنے کے بقیہ مدنی پھول

٭تلاوت کے شروع میں”اَعُوْذُ“پڑھنا مُسْتَحَب ہے اور سورت کی اِبتداء میںبِسْمِ اللہِپڑھنا سُنّت ہے ورنہ مُسْتَحَب ہے۔(صراط الجنان،۱/۲۱)٭قرآنِ کریم دیکھ کر پڑھنا   زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔(صراط الجنان،۱/۲۱)٭قرآنِ پاک دیکھ کر تلاوت کرنے پر دو ہزار(2000)نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور زبانی(بغیر دیکھے)پڑھنے پر ایک ہزار (1000)(کنزالعمال،کتاب الاذکار،قسم الاقوال،الباب فی تلاوۃالقرآن الخ ، رقم : ۲۳۰۱ ، ۱/۲۶۰ملخصاً) ٭


 

 



[1]  مجمع الزوائد،کتاب الادعیۃ،باب فی کیفیۃ الصلاۃ…الخ،۱۰/۲۵۴،حدیث : ۱۷۳۰۵

[2]  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث : ۴۴۱۵