Book Name:Faizan-e-Madani Inamaat
پیدا ہوتاہے مدنی انعامات قرآنِ پاک سیکھنے،روزانہ تین آیات ترجمہ وتفسیرکے ساتھ سمجھنے کا ذریعہ ہےمدنی انعاماتپرعمل کی برکت سے نیکی کی دعوت کے فضائل نصیب ہوتے ہیںمدنی انعامات فلموں ڈراموں،گانے باجوں،تہمتوں،گالیوں،جُھوٹی باتوں، چُغْلیوں، وعدہ خِلافیوں،طَنز ودِل آزارِیوں،قَہْقَہوں،حَسَد،تکبّر،نِفاق،رِیاکاری اورخِیانت جیسے مُعاشرتی، غیراخلاقی اور غیرشرعی اَفْعال و حَرکات سے نفرت دلاتے ہیں مدنی انعامات ہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع وہفتہ وارمدنی مذاکرے میں شِرکت کاذریعہ ہیںمدنی انعامات پرعمل کرنے سے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِسْتِقامت ملتی ہے۔آپ بھی اِخلاص واِسْتِقامت كے ساتھ مدنی انعامات پر عمل شروع کردیجئے اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ وَجَلَّآخرت کیلئے ثواب کا ذخیرہ اکٹھا ہوتارہے گا ۔
مَدَنی اِنعامات كے عامِل پہ ہر دم ہر گھڑی
یاالٰہی! خُوب برسا رَحْمتوں كی تُو جَھڑی
میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!آج کے ہمارے بیان کا موضوع تھا”فیضان مدنی انعامات“ جس میں ہم نے مدنی انعامات کے حوالے سے مدنی پھول حاصل کئے چنانچہ ہم نے سنا کہ
فکرِ مدینہ کرنا بزرگوں کا پسندیدہ طریقہ ہےقرآن و حدیث میں جابجا احتسابِ عمل کی ترغیب دلائی گئی ہےعاملین مدنی انعامات سے امیر اہلسنت خوش ہوتے ہیںعاملین مدنی انعامات کو امیر اہلسنت کی دعاؤں کا صدقہ نصیب ہوتا ہے۔عاملین مدنی انعامات کو قرآن و حدیث میں بیان کردہ بعض احکام پر عمل اور بزرگوں کے بعض معمولات اپنانے کی سعادت میسر آتی ہےمدنی انعامات جنت میں لے جانے والے اور جہنم سے بچانے والے اعمال کا مجموعہ ہےمدنی انعامات راہ نجات ہے ۔مدنی انعامات کا تحفہ اسلافِ کرام کی یادیں تازہ کرتا،گناہوں سے نجات دلاتا،نمازی اور سنتوں کا پیکر بناتا