Book Name:Deen Ki Zaroorat Kyun

اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)

یَا بَرُّ

جو شخص یَا بَرُّ 7مرتبہ پڑھ کر بچے پر دَم کر کے اللہ پاک کی حفاظت میں دیدے، بالغ ہونے تک اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!  بچہ بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔



[1]...مدنی پنج سورہ، صفحہ:256۔