Book Name:Ameer e Ahle Sunnat Ke Ulama Se Mohabbat
فَضْلُ الْعِلْمِ وَ الْعُلَمَا یعنی فیضانِ علم و علما پڑھئے! *مکتبۃُ المدینہ کا ایک اور رسالہ ہے: علم و علما کی شان اس کو پڑھئے ! *عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلوں میں سفر کیجئے!اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!اللہ پاک نے چاہا تو علما کی مَحبّت و شان و عظمت دل میں بیٹھ جائےگی ۔
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی سیرتِ مبارکہ پر مشتمل دو بڑے ہی پیارے رسالے مکتبۃُالمدینہ کی طرف سے شائع کئے گئے ہیں۔(1): تعارف امیر اہلسنّت؛۔(2): فیضانِ امیر اہلسنّت؛۔
آپ یہ دونوں رسالے 60 روپے/ 45روپے میں قیمتاً مکتبۃُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصِل کر سکتے ہیں۔ خود بھی اِن رسالوں کا مطالعہ کیجئے! دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!اللہ پاک ہمیں امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی برکتیں عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد