حروف ملائیے!

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی2023

پیارے بچّو ! قراٰنِ پاک آخری آسمانی کتاب ہے جسے اللہ پاک نے اپنے بندوں کی راہنمائی کے لئے اُتارا ہے۔ اس کتاب میں ہر چیز کا علم موجود ہے ۔دنیا کے سب لوگ مل کر بھی اس جیسی عظیم کتاب نہیں بنا سکتے۔ اللہ پاک نے یہ کتاب اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر اُتاری۔ قراٰنِ مجید میں اللہ پاک نے بہت ساری چیزوں کی قسم ذکر فرمائی ہے آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر پانچ ایسی چیزوں کے نام تلاش کرنے ہیں جن کی اللہ پاک نے قسم ارشاد فرمائی ہے ، جیسے ٹیبل میں لفظ ”والفجر“تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے5نام : ( 1 ) عصر  ( 2 )  عادیات ( 3 )  ضحیٰ  ( 4 ) شمس  ( 5 )  مرسلات

 

 

ل

ق

م

ر

س

ل

ا

ت

ا

غ

ک

ھ

ج

ن

ب

ق

چ

ع

س

و

ا

ل

ف

ج

ر

ہ

ا

ص

ش

ف

ک

ژ

ص

غ

ڈ

د

ب

ن

د

ع

ق

ر

ڑ

ع

ی

ض

م

س

ص

و

ع

ر

ت

ا

ح

چ

ا

ر

ہ

ی

ئ

ے

ت

ی

ش

ز

ل

پ

ش

م

س

پ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


Share

Articles

Comments


Security Code