حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر 2024

انبیا ومرسلین علیہم السلام کے بعد تمام لوگوں میں سب سے افضل و اعلیٰ، آزاد مردوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے، رحمت ِعالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ظاہری حیاتِ مبارکہ میں17 نمازیں پڑھانے والے، سب سے پہلے قراٰن شریف کو جمع کرنے والے، مسلمانوں کے پہلے خلیفہ عظیم صحابیِ رسول کو ”صدیقِ اکبر“ کے لقب  سے یاد کیا جاتا ہے۔ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ دین سے بہت زیادہ محبت کیا کرتے تھے، یہ دین سے محبت ہی تھی کہ آپ نے اپنا اتنا مال دین کی راہ میں  خرچ کیا کہ آقا کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: مجھے کسی کے مال نے اتنا فائدہ نہ دیا جتنا ابوبکر کے مال نے دیا۔ (ابن ماجہ، 1/72، حدیث: 94) آپ رضی اللہُ عنہ کا وصال 22 جُمادَی الاُخریٰ کو ہوا اور آقا کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مبارک پہلو میں آپ کی تدفین ہوئی۔

ر

و

ص

د

ی

ق

ہ

ز

م

ا

ط

و

ا

ف

ث

و

و

ب

ع

ب

ع

ق

ج

ن

د

ص

ج

ص

ر

ن

ا

ف

ض

ل

ا

د

ح

ا

ج

ث

و

ا

ب

ل

ہ

ا

م

گ

ھ

ٹ

ی

س

د

ر

ک

ح

م

ر

س

ل

ی

ن

د

ب

ر

ا

ن

ب

ر

ی

د

ع

ر

ع

ز

ت

د

ف

ی

ن

ا

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر اوپر مضمون میں بیان کئے گئے پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظِ”افضل“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)مرسلین (2)صدیق (3)اکبر (4)وصال (5)تدفین۔


Share