حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2025ء

پیارے بچو!سچ بولنا اچھی اور جھوٹ بولنا بُری عادت ہے۔ اللہ پاک اور اس کے رسول نے ہمیشہ سچ بولنے کا حکم دیا ہے۔ سچ بولنے والے  کو ہر کوئی  پسند کرتا ہے، سچ بولنے والے پر لوگ بھروسا کرتے ہیں، سچ بولنے سے اللہ پاک کی رضا حاصل ہوتی ہے، سچ بولنا دنیا اور آخرت میں کامیابی کا باعث ہے۔ قراٰنِ پاک میں ہے: ترجَمۂ کنزُالعرفان: یہ (قیامت) وہ دن ہے جس میں سچوں کو ان کا سچ نفع دے گا ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ، وہ ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہی بڑی کامیابی ہے۔

7، المآئدۃ:119)

نبیِّ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نے فرمایا: تم پر سچ بولنا لازم ہے کیونکہ یہ نیکی کے ساتھ ہے اور یہ دونوں جنت میں (لے جاتے)ہیں۔

(صحیح ابن حبان، 7/494، حدیث: 5704)

پیارے بچو!ہمیں ہمیشہ سچ بولنے کی عادت اور دوسروں کو بھی سچ بولنے کی نصیحت کرنی چاہئے۔اللہ پاک ہمیں سچا بنائے۔ اٰمین

ر

و

خ

ی

ن

ع

ہ

ز

م

م

ب

ھ

ر

و

س

ا

ر

ی

ا

ب

ش

ق

ج

ن

د

ز

ج

ن

ر

ب

ع

ا

د

ت

ح

ھ

ف

ا

و

ث

و

ا

ف

چ

و

ع

س

ن

ف

ع

ت

ا

ل

ٹ

ک

ا

م

ی

ا

ب

ی

د

ا

ی

ر

خ

ن

ب

ر

ت

ل

ر

ل

ر

ت

ی

ر

س

چ

ک

ت

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر  پانچ الفاظ تلاش کرنے  ہیں جیسے  ٹیبل میں   لفظِ”عادت“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)سچ (2)نفع (3) بھروسا (4)جھوٹ(5)کامیابی۔


Share