بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ ( جمع الجوامع ، 3 / 285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں۔

بچّوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الوَہّاب

بہت دینے والے کا بندہ

اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

عظیم

بزرگی اور عظمت والا

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

مصطفیٰ

چُنا ہوا

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

بچیوں کے 3نام

 

لُبنٰی

خوبصورت خاتون

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

فارِعہ

لمبے بالوں والی

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

قُرَّۃُ العَین

آنکھوں کی ٹھنڈک

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 ( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )


Share

Articles

Comments


Security Code