بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ 2025

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ (جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)

یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

اَحسَن

وہ ذا ت جس میں اچھی صفات جمع ہوں

رسولِ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

رفیق

بہت زیادہ مہربانی فرمانے والا

رسولِ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

علی

بلند

 مسلمانوں کےچوتھے خلیفہ   رضی اللہ عنہ  کا بابرکت نام

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

فاطمہ                   

دوزخ کی آگ سے چھڑانے والی

رسول اللہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری شہزادی کا بابرکت نام

لُبنٰی                            

خوبصورت

صحابیہ  رضی اللہ عنہا  کا بابرکت نام

رابعہ                   

شفقت کرنے والی

مشہور ولیّہ خاتون  کا بابرکت نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share