
بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2025ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)
یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
اِبراہیم |
مہربان باپ |
اللہ پاک کے پیارے نبی علیہ السلام کا مبارک نام |
محمد |
اِسماعیل |
اللہ پاک کی اطاعت کرنے والا |
اللہ پاک کے پیارے نبی علیہ السلام کا مبارک نام |
عثمان |
کوشش کرنے والا |
صحابی رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام |
|
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
نام |
معنیٰ |
نسبت |
|
ثُویْبَہ |
رجوع کرنے والی، لَوٹنے والی |
نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رَضاعی(دودھ کے رشتے کی) والدہ کا بابرکت نام |
|
رُقَیَّہ |
ترقی کرنے والی |
رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شہزادی کا بابرکت نام |
|
وَجِیہَہ |
خوبصورت |
ام المؤمنین حضرت بی بی اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہا کی آزاد کردہ کنیز کانام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments