بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2025ء

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عادِل

عدل و انصاف کرنے والا

رسولِ پاک  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

سلمان

ہر عیب سے پاک

صحابی  رضی اللہ عنہ  کا بابرکت نام

محمد

حمّاد

اللہ پاک کی بہت حمد کرنے والا

 امامِ اعظم ابوحنیفہ  رحمۃ اللہ علیہ  کے شہزادے کا نام

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

حَفصہ

خوبصورت

 اُمُّ المؤمنین   رضی اللہ عنہا  کا بابرکت نام

سائِرہ

سیر کرنے والی

صحابیہ   رضی اللہ عنہا  کا بابرکت نام

سِدرہ

بیری کا درخت

حضرت عمر فاروق  رضی اللہ عنہ کی بہو کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)

شعب ابي طالب


Share