بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2025
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
وسیم |
خوبصورت |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکا صفاتی نام |
محمد |
مُنِیر |
روشن کرنے والا |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکا صفاتی نام |
عَبَّاس |
وہ شیر جسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہوں |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے چچا جان کا نام |
|
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
حَلِیْمَہ |
بُردبار/برداشت والی |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی رضاعی(دودھ کے رشتے)کی امی جان کا نام |
|
رُقَیَّہ |
ترقی کرنے والی |
رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری شہزادی کا بابرکت نام |
|
اَرْوَی |
حسین و جمیل |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments