Ghous e Pak Ki Dilon Par Hukumat

Book Name:Ghous e Pak Ki Dilon Par Hukumat

آپ کی کرامات اور روحانی فیوض و برکات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ یہ رسائل عقیدت مندوں کو غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بے مثال شخصیت، ان کی تعلیمات اور اللہ سے قربت کے راستے کی جانب رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! مطالعہ کے دوران آپ کا ایمان مزید مضبوط اور دل اللہ کی محبّت  سے منور ہو جائے گا۔

 ان رسائل کے نام یہ ہیں( 1)  :جنات کا بادشاہ    ( 2)  :منے کی لاش     ( 3)  :سانپ نما جن

آپ یہ رسائل *جنات کا بادشاہ     قیمت 28 روپے میں *منے کی لاش     قیمت 26 روپے میں*سانپ نما جن قیمت 25 روپے میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے  طلب فرمائیں، خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دوسرں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔*گیارہویں شریف کے مبارک  موقع پر رسائل تقسیم کر کے علم دین عام کریں ، گیارہویں شریف کی نیاز کے ساتھ ساتھ خوب رسائل تقسیم کیجئے   فیضان  غوثیہ پیکجمکتبۃُ المدینہ کے بستے سے 200 روپے میں  قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت  کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!                                                 جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1]...تاریخ ِ مدینہ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔