Khwaja Huzoor Ka Faizan

Book Name:Khwaja Huzoor Ka Faizan

ترین معلومات فراہَم کی گئی ہیں اور *ایک خاص بات یہ کہ مَیَّت کو غُسْل کیسے دینا ہے؟ کفن کیسے پہنانا ہے؟اس کے عملی طریقہ کے لئے Animated Videosبھی شامِل ہیں اور * میت کے غسل  اور کفن کے بارے  میں معلومات کے لئےمختلف زبانوں میں کتب بھی دستیاب ہیں جن  کو با آسانی پی ڈی ایف  PDFمیں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے*اس ایپلی کیشن کے ذریعے، آپ دعوت اسلامی کی شعبہ کفن دَفن کے اسلامی بھائیوں سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور *جنازہ کی تمام ضروری چیزوں  کے بارے میں معلومات لی جا سکتی ہیں *جنازے کے 17 مَراحِل ہیں ہر مرحلے کی اپنی اہمیت ہے۔ سیکھیں اور ان کے مطابق عمل کریں۔آپ بھی یہ موبائِل ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: بِلا ضرورت قبر پر پانی چھڑکنا ثواب نہیں بلکہ اِسْراف ہے

وضاحت: عمومًا لوگ سمجھتے ہیں کہ قبر پر پانی چھڑکنا ثواب کا کام ہے، یہ ایک غلط فہمی ہے۔ ذِہن میں رکھ لیجئے! *میت کو دفن کرنے کے فورًا بعد یعنی تازہ قبر پر پانی چھڑکنا سُنّت ہے *اگر قبر کی مٹی بکھر رہی ہو، اسے جمانے کے لئے پانی چھڑکنا جائِز  بلکہ ضروری ہے تاکہ قبر کا نشان نہ مٹے *اور یونہی جو پانی چھڑکا جاتا ہے، مثلاً قبرستان گئے