Book Name:Khwaja Huzoor Ka Faizan
اور قبر پر چھڑکاؤ کر آئے، یہ اِسْراف یعنی فضول خرچی، ناجائز اور گُنَاہ ہے۔ اس سے بچنا ضروری ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
یَا اَوَّلُ (اے وہ ذات جو ہمیشہ سے ہے!)
جو کوئی روزانہ 41 بار یَا اَوَّلُ پڑھا کرے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! صاحبِ اولاد ہو جائے گا ۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔