حروف ملائیے

ماہنامہ مارچ2022ء

پیارے بچّو!قرآن مجید آسمانی کتابوں میں سب سے آخری کتاب ہےاوریہ کتاب آخری نبی حضرت محمد  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم    کو دی  گئی۔ آپ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم    پرقرآن شریف 23سال تک تھوڑا تھوڑانازل ہوتارہا۔ قرآن شریف نازل ہونے کی شروعات (Starting) رمضان کے مہینے میں ہوئی۔ اللہ  پاک کے مشہور فرشتے حضرت جبرائیل  علیہ السلام   ہمارے پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے پاس قرآن شریف کی آیت یا سورت لے کر آتے تھے۔ قرآن ِ پاک کے بہت سارے نام ہیں ، جن میں سے 6 مشہورنام یہ ہیں : (1)قرآن (2) بُرہان (3) فُرقان (4 ) کتاب (5 )مُصْحَف (6)نور۔

آپ نے اوپر سے نیچےاورسیدھی سے الٹی طرف  حروف ملا کر5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ مصحف “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے : (1) قرآن (2) برہان (3) فرقان (4 ) کتاب (5 ) نور

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

م

ق

ن

م

ب

ط

چ

ش

ز

ک

ر

ذ

ص

ث

چ

ک

ث

ا

ل

آ

ن

ح

ط

ب

ت

ش

س

ذ

ن

و

ف

ر

ق

ا

ن

د

ژ

ب

ر

ہ

ا

ن

ب

ط

ف

ث

ص

ڈ

غ

ح

ض

خ

ظ

گ

ظ

ڑ

ٹ

ۃ

آ

ؤ

غ

ح

ھ


Share

Articles

Comments


Security Code