حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2024

اسلامی سال کا چوتھا مہینا ربیع الآخر ہے۔اس مہینے کا نام سنتے ہی جس ہستی کا تصور ذہن میں آتا ہے وہ حضور غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کی ذات ہے۔اس مہینے میں اولیاء اللہ سے محبت رکھنے والے مسلمان غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لئے مختلف نیک کام کرتے ہیں۔فوت شدہ مسلمانوں کے ایصال ثواب کے لئے نیک کام کرنے کی ترغیب حدیث میں موجود ہے:نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہکو والدہ کے ایصالِ ثواب کے لئے پانی کا کنواں کھدوانے کی ترغیب دلائی۔(دیکھئے: ابوداؤد،2/180،حدیث:1681)لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اس ماہ میں عام مسلمانوں کے ساتھ  ساتھ حضور غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کا خصوصی اہتمام کریں ان شاء اللہ اس کی بہت ساری برکتیں ہمیں نصیب ہوں گی۔

ر

و

ز

ی

ن

ع

ہ

ز

م

ا

ی

ص

ا

ل

ث

و

ا

ب

ع

ب

ع

ق

ج

ن

د

ز

ج

ب

ر

ن

م

ا

ز

ی

ح

د

ح

ا

ج

ث

و

ا

ب

چ

ہ

ش

م

ن

ف

غ

م

س

ج

د

ف

ح

م

د

ف

ع

ی

د

د

ق

ر

ا

ن

ب

ر

ی

ل

ع

ج

ع

و

م

ر

س

ذ

ک

ا

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر  پانچ الفاظ تلاش کرنے  ہیں جیسے  ٹیبل میں   لفظِ”ثواب“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں:(1)نماز(2)مسجد (3)قراٰن(4)ایصال ثواب(5)دعا۔


Share