حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2024ء

اسلامی سال کا آخری مہینا ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے بہت سے فضائل بیان ہوئے ہیں۔ اسلام کا پانچواں رُکن حج اسی مہینے میں ادا کیا جاتا ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے:اللہ پاک کو اس ماہ کے پہلے دس دن میں کی جانے والی عبادت دوسرے دنوں میں کی جانے والی عبادت سے زیادہ محبوب ہے۔(ترمذی، 2/191، حدیث:758) اسی ماہ میں یومِ عَرَفہ (9ذوالحجہ) جیسا بابرکت دن ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے: اللہ پاک یومِ عرَفہ سے زیادہ کسی دن جہنمیوں کو آزاد نہیں کرتا۔(مسلم،ص540،حدیث: 3288)

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر اس مہینے کی مناسبت سے پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ حاجی تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں:(1) حج(2)عرفہ (3)مزدلفہ(4)مِنیٰ(5)قُربانی ۔

ر

و

ز

ی

ن

ع

ر

ف

ق

ل

م

ز

د

ل

ف

ہ

ف

ع

ع

ب

ع

ا

ق

ی

د

ز

ر

ب

ر

ک

ت

ر

ب

ی

ح

ف

ق

ر

ب

ی

ب

ا

ن

چ

ہ

ش

م

غ

ح

ا

ج

ی

ل

ر

ف

ح

ل

م

ن

ی

ی

د

ح

ح

ق

ع

ا

ی

ف

ہ

ا

م

ج

ع

ث

م

ز

م

ذ

ک

ر


Share

Articles

Comments


Security Code