Shadi Aur Islami Talimaat

Book Name:Shadi Aur Islami Talimaat

وقْت دنیا بھر میں 80شعبوں میں دینِ متین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے ، اِنہی شُعبوں میں سے ایک “ دارُالاِفتا اَہلِ سُنَّت “ بھی ہے۔ سب سے پہلا دارُ الافتاء اہلِ سُنَّت 15 شَعْبَانُ الْمُعَظَّمٔ1421ھکو جامع مسجد کنزُ الاِیمان ، بابری چوک کراچی میں قائم ہُوا اور  اب تک کئی “ دارالافتا اَہلسنت “ قائم ہوچکے ہیں ، جہاں مفتیانِ کرام اُمّتِ مُسْلِمَہ کی شرعی رہنمائی میں مصروفِ عمل ہیں۔ اِس کے علاوہ’’ دارالافتااَہلسنت‘‘کے مفتیانِ کرام ٹیلی  فون اور انٹر نیٹ پر دنیا  بھر کے مسلمانوں کی طرف سے پوچھے جانے والے مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر سے اِس میل ایڈریس (darulifta@dawateislami.net) پر سُوالات پوچھےجاسکتے ہیں۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ مَدَنی چینل کے سلسلوں میں’’دارالافتاءاَہلسنت‘‘ کے نام سے ایک مقبولِ عام اور نہایت معلوماتی سلسلہ بھی نشر کیا جاتا ہے۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عِلْم ِ دین کا نور پھیلانے کے لئے دعوتِ اسلامی کی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے “ دارُ الاِفتاء اہلِ سُنَّت “ موبائل ایپلیکیشن (Application)بھی آ چکی ہے اور مزید ترقی کا سفر جاری ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!یادرکھئے!جو دنیا میں ہنس ہنس کر گناہ کرتاہے وہ  روتا  ہوا  جہنم  میں داخل ہو گا ، چنانچہ

روتے  ہوئے جہنم

                             حضرت عبدُ اللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْہُماسےمنقول ہے : جو ہنس ہنس کر گُناہ کرے گا