Shan e Mustafa

Book Name:Shan e Mustafa

پڑھے ، اُس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔ ([1])

)1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں

جَزَی اللہُعَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

حضرتِ ابنِ عباس    رَضِیَ اللہُ عَنْہُما   سے رِوایت ہے ، سرکارِمدینہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا : اس کو پڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ ([2])

)2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ([3])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبْحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔ )

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 21اکتوبر 2021ء

(1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ


 

 



[1]  الترغیب والترہیب ج۲ص۳۲۹ ، حدیث ۳۱

[2]  مجمع الزوائد ، کتاب الادعیۃ ، باب فی کیفیۃ الصلاۃ…الخ ، ۱۰ / ۲۵۴ ، حدیث : ۱۷۳۰۵

[3]  تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث : ۴۴۱۵