Book Name:Jamal e Mustafa
( 53 ) زبان کو فُضول اِستِعمال ( یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو ) سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی؟ ( 54 ) ( گھرمیں اورباہر ) مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے ( یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے ) سے بچنے کی کوشش کی؟ ( 55 ) عمامہ شریف باندھا؟ ( 56 ) ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟
قفلِ مدینہ کارکردگی
* لکھ کر گفتگو 12مرتبہ * اشار ے سے گفتگو12مر تبہ * نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ
ہفتہ وار10نیک اعمال
( 57 ) گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن ( مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ ) کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا؟ ( 58 ) ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی؟ ( 59 ) ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اِجتِماع میں اوّل تا آخر ( یعنی مغرب تا اشراق وچاشت ) شرکت کی؟ ( 60 ) اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی؟ ( 61 ) اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟ ( 62 ) اِس ہفتے پیر شریف ( یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن ) کاروزہ رکھا ؟ ( 63 ) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ ( 64 ) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟ ( 65 ) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو ( جو پہلے دینی احول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے ) تلاش کر کے اُن کو دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی؟ ( 66 ) ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی؟
ماہانہ 3نیک اعمال
( 67 ) پچھلے اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟ ( 68 ) اِس ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا؟ ( 69 ) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم ( یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم ) کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟