Book Name:Nafl Rozun Key Fazail
کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَامُحْیِیْ، یَا مُمِیْتُ
جو کوئی روزانہ 7 بار یَامُحْیِیْ، یَا مُمِیْتُ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرےگا، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!جادُد اس پر اثر نہیں کرے گا۔ ([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔