Book Name:Hazrat Ismail Ke Osaf

اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)

یَا غَنِیُّ(بے نیاز)

جس کو ریڑھ کی ہڈی، گھٹنوں، جوڑوں یا جسم میں کہیں بھی درد ہو تو وہ چلتے پھرتے اور اٹھتے بیٹھتے، اللہ پاک کا پیارا نام یَا غَنِیُّ پڑھتا رہےاِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! سُکون ملے گا۔([1]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔



[1]...مَدَنی پنج سورہ، صفحہ:258۔