Book Name:Qurbani Aur Dil Ki Kaifiyaat

قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!

پیارے اسلامی بھائیو! اس دور میں عاشقانِ رسول کی دِینی تحریک دعوتِ اسلامی فیضانِ انبیاء اور فیضانِ اَوْلیاء عام کرنے میں مَصْرُوف ہے * دعوتِ اسلامی اب تک ہزاروں مساجد،سینکڑوں فیضانِ مدینہ (مدنی مراکز)بنا چکی ہے * بچوں اور بچیوں (Boys & Girls)کو الگ الگ تعلیمِ قرآن دینے کیلئے (رمضان المبارک 1445 ہجری تک) دنیا بھر میں تقریباً12 ہزار 699 مدرسۃ المدینہ قائم ہو چکے ہیں، جن میں تقریباً 3 لاکھ 73 ہزار 729بچوں اور بچیوں کو قرآنِ کریم حفظ و ناظرہ کی مفت تعلیم دی جا رہی ہے * عالِم و عالِمہ کورس کروانے کیلئے اب تک تقریباً 1439 جامعۃ المدینہ (Boys & Girls)قائم ہو چکے ہیں،جن میں تقریباً1لاکھ،32ہزار طلبہ و طالبات کو درسِ نظامی (عالِم و عالِمہ کورس)مفت کروایا جا رہا ہے * شرعی رہنمائی کیلئے پاکستان بھر میں 17 دارُ الافتاء اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں، مفتیانِ کرام اُمَّت کی شرعی راہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں، اِن میں سالانہ اوسطاً تقریباً 1لاکھ 70ہزار سوالات کے مختلف انداز میں(مثلاً بالمشافہ، بذریعہ فون، واٹس ایپ، ای میل وغیرہا) جوابات دیئے جاتے ہیں۔اور * المدینۃُ العلمیہ (Islamic Research Canter)میں مختلف موضوعات پر 932دینی کتابیں چھاپی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے * الحمد للہ! مدنی چینل اس وقت 3 زبانوں اردو، انگلش اور بنگلہ میں سیٹلائٹ پر چل رہا ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! الحمد للہ! آج عاشقانِ رسول قربانی کی سَعَادت پائیں گے۔ سب سے التجا ہے کہ اپنے اپنے جانور کی کھال دعوتِ