Book Name:Qurbani Aur Dil Ki Kaifiyaat

اسلامی کو دیجئے! آپ کی دِی ہوئی رقم یا کھال کے ذریعے دُنیا بھر میں دِینی، اِصْلاحی، رُوحانی و فلاحی کام کئے جائیں گے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!آپ کے لئے صدقۂ جاریہ ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ اپنے گلی محلے میں، اپنے عزیز رشتہ داروں کو فون وغیرہ کر کے بھی اس کی ترغیب دلائیے!اپنی کوشش سے کھالیں جمع بھی کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!اس کی بھی برکتیں ملیں گی، حدیثِ پاک میں ہے: جس نے کسی بھلائی کی طرف رہنمائی کی، اُسے اُس پر عمل کرنے والے جتنا ثواب ملے گا۔([1])

عطارؔ سے مَحْبُوب کی سُنَّت کی لے خدمت

ڈنکا     یہ     تِرے     دین     کا     دُنیا     میں     بجا     دے([2])

 اللہ پاک ہمیں توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم



[1]... ترمذی، ابواب العلم، باب ماجاء الدال...الخ، صفحہ:628، حدیث:2671۔

[2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:112۔