Karbala Se Milne Wala Aik Sabaq

Book Name:Karbala Se Milne Wala Aik Sabaq

گی، کامیاب بھی ہو جائے گی۔

قرآن ہمارا اِمام ہے

حضرت عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:اِنَّ الْقُرْآنَ شَافِعٌ وَمُشَفَّع قرآنِ کریم شَفَاعت کرنے والا ہے اور اس کی شَفَاعت قُبُول بھی کی جائے گی فَمَنْ جَعَلَہٗ اِمَامَہٗ قَادَہٗ اِلَی الْجَنَّۃِ جو قرآنِ کریم کو اپنا اِمام اور پیشوا بنا لے گا، قرآنِ مجید اُسے جنَّت میں لے جائے گا وَمَنْ جَعَلَہٗ خَلْفَہٗ سَاقَہٗ اِلَی النَّارِ اور جو قرآنِ مجید کو پسِ پُشْت ڈال دے گا، قرآنِ مجید اسے جہنّم میں دھکیل دے گا۔([1])

درسِ قرآن جو ہم نے نہ بُھلایا ہوتا                                       یہ زمانہ نہ زمانے نے دکھایا ہوتا

پیارے اسلامی بھائیو! یہ کربلا کا درس ہے کہ ہم قُرآنِ کریم کو اپنا پیشوا بنائیں، اِسْلام نے ہمیں جو نُور عطا کیا ہے، اس کے پیچھے چلیں، جاہلیت کے اندھیروں سے ہر دَم بچتے رہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو اس کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

دارُ الاِفتاء اہلسنت ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے:  Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں:درجنوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ


 

 



[1]...مُصَنَّف عَبْدُ الرَّزَاق، باب تعلیم القران و فضلہ، جلد:3، صفحہ:229، حدیث:6030۔