Karbala Se Milne Wala Aik Sabaq

Book Name:Karbala Se Milne Wala Aik Sabaq

* عقائد کے متعلق احکام * قرآن و حدیث کے متعلق احکام * وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام * نماز کے متعلق مسائل * میت کے متعلق مسائل * مُفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی  ویڈیو کلپس اور بیانات * معاشرتی اور مذہبی پہلوؤں پر  راہنمائی  کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں * مفتیانِ  کرام  کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی  معلومات پر مبنی  سلسلے * تجارت کورس، فرض علوم کورس  اور بہت کچھ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب(Motivation) دلائیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ:         مسجد میں بھیک مانگنا  حرام اور مانگنے والے کو دینا گُنَاہ ہے۔

وضاحت:   آج کل یہ بات عام ہوتی جا رہی ہے، پیشہ ور بھکاریوں کی کَثْرت ہے، عمومًا نمازِ باجماعت کے فورًا بعد کھڑے ہو جاتے ہیں، اُونچی اُونچی آواز سے مانگنا اور رونا شروع کر دیتے ہیں، اس سے نمازیوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے اور جن کی باقی رکعتیں رہتی ہوں، وہ بھی مشکل میں آ سکتے ہیں۔ یاد رکھ لیجئے! کوئی حقدار ہو یا نہ ہو، کسی کو بھی مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنا جائِز نہیں، حرام اور گُنَاہ ہے اور ایسوں کو  مسجد میں دینا بھی