Naam Lewa Ghose e Azam Ka

Book Name:Naam Lewa Ghose e Azam Ka

اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو!نماز اسلام کا ایک بنیادی ستون اور سب سے اہم عبادت ہے جسے ہر باشعور مرد و عورت کو دن میں 5مرتبہ ادا کرنا ہوتا ہے۔ اسلام کی اعلیٰ ترین عبادت یعنی نماز کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دعوت اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے اوقات ُالصلاۃ (Prayer Times) ایپلی کیشن لانچ کی ہے* یہ ایپلی کیشن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی تحقیق پر مبنی ہے اس ایپلی کیشن میں* پانچوں نمازوں کے ڈیلی اور ماہانہ اوقات *تلاوتِ قرآنِ پاک اور تفسیرِ قرآن *تجوید و قراءت *عقائد و معمولات اہل سنت کے بارے میں اہم سوالات کے جوابات *6 مختلف زبانیں *دنیا بھر کے کسی بھی مقام کے اوقات اور سمتِ قبلہ شامل کئے گئے ہیں* یہ ایپلی کیشن قضا  نمازوں کا جائزہ لینےاور ان کی ادائیگی میں معاون و مددگار ہے *جماعت کے دوران آٹو موبائل سائلنٹ رکھنے کا آپشن موجود ہے جس میں جماعت کا وقت درج کر  کے موبائل کو آٹو سائلنٹ  پر لگایا جا سکتا ہے*اس کے علاوہ ہجری کیلنڈر اور اسلامی ایام کے بارے میں معلومات*اَذکارِ نماز اور روحانی علاج  (اذکار کو پڑھنے کے لئے تسبیح کاونٹر بھی موجود ہے) *نماز کے احکام اور اسلامی پوسٹیں *حنفی یا شافعی  اوقاتُ الصلاۃ بھی شامل ہیں*ہر نماز کے ابتدائے وقت اور انتہائے وقت کا نوٹیفیکیشن(Notification) بھی مل سکتا ہے *یہ ایپلی کیشن GPS کے ذریعے آپ کے موجودہ مقام کو خود آٹو اپڈیٹ کر دے گی *آپ کسی بھی جگہ کو پسندیدہ (Favorite)سیٹ کر سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی اسے دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں * (Prayer Times)ایپلی کیشن کا لنک فیس بک، ٹویٹر، واٹس