Deeni Mutala Ki Ahmiyat

Book Name:Deeni Mutala Ki Ahmiyat

سے متعلق راہنمائی، نیک لوگوں کے اَحْوال، اُن کی تعلیمات وغیرہ سب کچھ ایک ہی جگہ اکٹھا مل جائے تو اس کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ (Booking)کروا لیجئے! آپ کے گھر میں ہر ماہ ماہنامہ پہنچ جایا کرے گا، اس میں الحمد للہ! کئی موضوعات پر مفید اور معلوماتی مضامین ہوتے ہیں۔ گھر بھر کو ماہنامہ پڑھنے کی ترغیب دِلائیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! عِلْمِ دِین کا نُور نصیب ہو گا۔ اللہ پاک ہمیں دِینی کتابیں پڑھنے، دِینی مطالعہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)، اس ایپلی کیشن میں *آپ درجنوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے متعلق احکام *قرآن وحدیث کے متعلق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام *نماز کے متعلق مسائل *میت کے متعلق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلوؤں پر رہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے *تجارت کورس، فرض علوم کورس اور  اس کے عِلاوہ بہت ساری دِینی معلومات کا خزانہ حاصِل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں